ایسٹ بورن ٹینس مقابلے،کویتووا نے فائنل جیت لیا

ایسٹ بورن خواتین کے عالمی ٹینس مقابلوں کے  سنگلزفائنل میں پیترا کویتووا نے جیلینا اوستاپینکو کو صفر کےمقابلے میں دو سیٹس سے ہرا کر فائنل جیت لیا ۔ برطانیہ میں منعقدہ اس مقابلے کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کویتووا  اور لیتھوینیئن اوستا پینکو کے درمیان مقابلہ ہوا۔  یہ مقابلہ ایک گھنٹہ سترہ منٹ جاری رہا جس میں  29 سالہ مزید پڑھیں

امیر قطر کی الجزائری صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

 الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی ہے۔  قطری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق، مغربی الجزائر کے شہر واہران میں یہ ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت  اجاگر کی گئی۔  امیر قطر نے  دورہ الجزائر ے قبل قاہرہ میں مزید پڑھیں

شام میں آپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

شام میں چشمہ امن  اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاریوں کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کےکےکے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک امور دفاع نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے،حال ہی میں چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشن مزید پڑھیں

کرونا کی چھٹی لہر اور خدشات

ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی مختف اقسام سے متاثر ہونے والے افراد معمولی علامات کے ساتھ گھروں میں ہی صحتیاب ہورہے ہیں، ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ لوگ چہرے پر ماسک پہننا دوبارہ شروع کریں اور عوامی مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ وائرس کی نئی لہر کو روکا جا مزید پڑھیں

ناروے: اوسلو میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ‘گے بار’ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد قتل اور 21 زخمی ہوئے ہیں، ناروے پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دے کر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ شہر میں جاری ‘پرائڈ مارچ’ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں