شکاگو میں فائرنگ کا واقعہ،شیر خوار بچی ہلاک

امریکی شہر شکاگو میں مسلح حملہ آوروں نے ایک شیر خوار بچی کو بھِی نہ بخشا۔ شکا گو کے ساوتھ شور علاقے میں بعض نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی ۔ مسلح حملہ آوروں نے اطراف میں  اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں ایک پانچ ماہ کی شیر خوار بچی  آتے ہوئے دم توڑ گئی۔ مزید پڑھیں

ہسپانوی علاقے ملیلا میں 37 افریقی تارکین وطن ہلاک،حقوق انسانی کا تفتیش کا مطالبہ

ہسپانوی علاقے میلیلا میں داخلے کی کوشش میں 37 افریقی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد مراکش کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مراکش کی ایسوسی ایشن آف ہیومن رائٹس AMDH نے ملکی سرحدی محافظوں پر بلاجواز طاقت کے استعمال کا الزام لگایا ہے۔ یہ ہلاکتیں جمعے مزید پڑھیں

روسی سونے کی تجارت پر بھی پابندی لگے گی: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اور جی سیون کے رکن باقی چھ ممالک  روسی سونے کی درآمد پر بھی پابندی لگا دیں گے۔ بائیڈن کے مطابق، اس اقدام کے بعد یوکرین پر فوجی حملہ کرنے والا روس اقتصادی طور پر اور بھی تنہا رہ جائے گا۔  واضح رہے کہ بائیڈن اور چھ دیگر مزید پڑھیں

میکسیکو: فارم ہاوس سے 7 نعشیں برآمد

میکسیکو کے صوبہ یاکاتان  کے ایک فارم ہاوس میں 7 افراد کی بے جان نعشیں ملی ہیں۔  مقامی پریس کے مطابق، یاکاتان صوبے سے متعلق چیکین زونوت کے ایک قصبے میں واقع فارم ہاوس میں متعدد نعشیں بازیاب کی گئیں۔  حکام کا کہنا ہے کہ  ان نعشوں کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا مزید پڑھیں

ہم پھنس گئے اور بری طرح پھنس گئے، حکومت کا اعتراف

سلیکٹڈ اور سلیکٹرز پر تنقید کرنیوالے آج خود انہی کے رحم و کرم پر نومبر کے بعد کیا ہوگا، یہ بھی الگ پریشانی ایسے ”پھنسے“ کہ انتخابات وقت سے پہلے کرانے کی بات پر ہی گھبراہٹ طاہر القادری کی نقل اتارنے والوں نے انہی کے بیانیہ کو اپنا لیا اسلام آباد: عمران خان پر دن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز،پاکستان کا احتجاج

پاکستان نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس بلانےکی تجویز کو  یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ جی ٹوئنٹی اجلاس بلانےکی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان بھارت کی ایسی کسی بھی کوشش کو یکسر مسترد کرتا ہے، جموں وکشمیرپاکستان اور بھارت کےدرمیان تسلیم شدہ متنازع  مزید پڑھیں