ہندوستان کے مسلمانوں کی حالت زار میں مغرب کا کردار:شفقنا خصوصی

ہندوستان کی تقریباً 204 ملین کی مسلم آبادی، اقلیتوں کے لیے حد  سے زیادہ مخاصمت بھری جگہوںمیں سے ایک  بن جانے کے باوجود حیرت انگیز طور پر دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان، نوپور شرما حال ہی میں قومی ٹیلی ویژن پر مزید پڑھیں

ناروے میں مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک

ناروے میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں  2 افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت اوسلو میں ایک بندوق بردار نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند  فائرنگ کی۔ مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد پولیس اور ایمبولینس کی ٹیمیں علاقے کو روانہ کردی گئیں۔ مزید پڑھیں

کرہ ارض اس وقت اپنی تاریخ کی سنگین ترین فاقہ کشی کا شکار ہے، انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوٹریس  کا کہنا ہے کہ  اسوقت ہماری دنیا  کو  بے مثال سطح پر  عالمی فاقہ  کشی کا سامنا ہے ۔ جرمنی میں "عالمی خوراک کے تحفظ کے لیے متعدد چیلنجز کا جواب ” کے زیر عنوان   منعقدہ وزارتی کانفرنس کو ایک ویڈیو پیغام بھیجتے ہوئے گوٹیرس نے کہا،”ہمیں  فاقہ مزید پڑھیں

فلسطین، اسرائیلی فوجیوں نے ایک 14 سالہ فلسطینی بچے کو اصلی گولیوں سے زخمی کردیا

اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ دریائے  اردن کے مغربی  کنارے کے علاقے میں  اصلی گولی سے زخمی کردہ ایک  بچے کو حراست میں لے لیا۔ مقامی حفظان  صحت کے ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے 14 سالہ محمد عبداللہ الاسحر کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب سلواد قصبے میں اصلی مزید پڑھیں

اک بحریہ ملکی سرحدوں کادفاع کرنے والی ایک مضبوط  طاقت ہے

پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کہنا  ہے کہ پاک بحریہ ملکی سرحدوں کادفاع کرنے والی ایک مضبوط  طاقت ہے اور یہ  ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا   اترنے میں سرخرو ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان نیوی وارکالج مزید پڑھیں

ہمارے ہمسایہ یونان کی اشتعال انگیز کاروائیاں بے سود اور نقصان دہ ثابت ہوں گی، ڈائریکٹر اطلاعات

صدارتی   محکمہ   اطلاعات  کے ڈائریکٹر  فخرالدین آلتون نے   یونان  کے ایجین کے علاقے میں کشیدگی کا موجب ہونے  پر اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے کہا  کہ ہم اپنے ہمسایہ اور نیٹو کے اتحادی  کو ایک بار پھر ان  حربوں سے   ایک بار پھر  ناکامیوں کا منہ دیکھنے کی یاد دہانی  کراتے ہیں۔ محکمہ اطلاعات  سے جاری مزید پڑھیں

فلپائن، 7 کلو میٹر سمندر کی گہرائی سے امریکی جنگی جہاز کا ملبہ برآمد

فلپائن کے کھلے سمندر کی تہہ سے امریکی  جنگی بحری جہاز کا ملبہ برآمد ہوا ہے۔ یہ اعلان کیا گیا ہے کہ فلپائن میں سمر کے قریب متحدہ  امریکہ کے  بحری جہاز کے  ملبے کے  اب تک دریافت کیے جانے والے   بحری جہازوں  کا  سب سے  زیادہ گہرائی سے ملنے والا ملبہ ہے۔ بی بی مزید پڑھیں

عراق، سلیمانیہ میں ایک کارخانے پر میزائل حملہ

عراقی شہر سلیمانیہ میں کورمور گیس کی تنصیب پر میزائل حملہ کیا گیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں قائم توانائی کمپنی ڈانا گیس کے زیر انتظام کورمور گیس پلانٹ پر میزائل حملہ کیا گیا۔ کل اور تین روز قبل کورمور گیس کی تنصیب پر بھی میزائل حملہ کیا گیا تھا  اورحملوں مزید پڑھیں

امریکہ میں گن ریگولیشن ترمیم بل کو قانون کی ماہیت دے دی گئی

متحدہ  امریکہ کے ایوان نمائندگان نے اسلحہ کے ضابطہ قانون کو قبول کر لیا جس پر دونوں فریقوں نے اتفاق کیا تھا ۔ گن ریگولیشن قانون، جس پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹک سینیٹرز نے اتفاق کیا تھا اور کل سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا تھا، آج ایوان نمائندگان کی جنرل اسمبلی نے منظور مزید پڑھیں

ترکی کے ڈراون  طیاروں بائراکتار  آکنجی بی کی کامیاب آزمائش

ترکی کے ڈراون  طیاروں بائراکتار  آکنجی بی نے بلند ارتفاع  جامع فوائد  کے حامل   وزن اور تیبر ۔82  گائیڈڈ کٹ  کے ذریعے  اپنی آزمائشی پروازوں کو کامیابی سے مکمل کر لیا۔ بائیکار ٹیکنالوجی لیڈر سلجوق بائراکتار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بائراکتار آکنجی بی نے ہائی ایلٹیٹیوڈ ہیوی پے لوڈ اور TEBER-82 گائیڈڈ کٹ کے مزید پڑھیں