آرمی چیف کو ‘کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس’ کے اعزاز سے نوازا گیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم کردار ادا کرنے پر کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے سعودی عرب کا مزید پڑھیں

طالبان کا زلزلے کے بعد عالمی قوتوں سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

کابل: طالبان نے ملک میں آنے والے خوفناک زلزلے میں ہزار سے زائد افراد کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قدرتی آفات اور کسی ناگہانی واقعے کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی قوتوں سے افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات، اہل سنت کے جید علماء اور ڈاکٹر سرفراز نعیمی کے شاگردوں نے تحفظات کا اظہار کردیا

شفقنا خصوصی رپورٹ : اسلام آباد – اہل سنت والجماعت (بریلوی مکتب فکر) نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح ایسے مذاکرات کئے جارہے ہیں اور جو براہ راست ٹی ٹی پی سے متاثرہ ہیں, ان سے مشاورت تک نہیں کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے رابطہ کیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اپنے امریکی ہم منصب سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،نیٹو کی وست اور یوکرین سے غلے کی ترسیل سے متعلق غور کیا۔  

تین مزید دہشتگردوں کی گرفتاری،مجموعی تعداد پچاس ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔ امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری  اور پولیس کی کوششوں سے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے  کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں دہشتگرد سال دو ہزار چودہ اور دو ہزار مزید پڑھیں

لوہانسک اور سیورودونیسک پر ہمارا کنٹرول ہو گیا ہے:روسی امور دفاع

 روسی امور دفاع کے ترجمان ایگور کونا شینکوف نے بتایا ہےکہ یوکرین کے شہروں لوہانسک اور سیورودونیسک پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔ کوناشینکوف کے مطابق، نام نہاد عوامی جمہوریہ لوہانسک  کی قوتوں اور روسی فوجیوں کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں لوہانسک میں واقع سیورو دونیسک اور بورووسکایہ شہروں اور ورونوو اور سیروتینو کی مزید پڑھیں

الجزائر سے تعلقات خطے میں امن و استحکام کی علامت ہیں:ترک نائب صدر

نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سے ترک فرموں کی بیرون ملک سرمایہ کاری کا حجم 46.5ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔  الجزائر کے شہر اوران میں ایک ترک فرم کی جانب سے قاءم کردہ فولاد کے کارخانے کا دورہ کرتےہوئے وہاں مووجد ترک ملازمین سے ملاقات کی ۔ اس موقع مزید پڑھیں