چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ ہمیں اپنی عوام کے مطالبات کو انٹر نیٹ اور دیگر جدید ذرائع کے استعمال سے بہتر سمجھنا ہوگا۔ ژین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق چینی صدر نے کہا ے کہ ہمیں عوامی خواہشات کا مزید احترام کرنے سمیت ان کےمطالبات کو سنجیدگی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فن لینڈ،سویڈن ،ترکی اور نیٹو کا چار رکنی اجلاس،صدر ایردوان کی شرکت کا امکان
صدارتی مشیر ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ میڈیرڈ میں نیٹو۔ترکی۔سویڈن اور فن لینڈ چار کرنی اجلاس ہوگا جس میں صدر ایردوان بھی شرکت کریں گے۔ ابراہیم قالن نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔مشیر نے کہا کہ منگل کو نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ وطن: "نائب صدر اوکتاے: الجزائر میں ترکی کی سرمایہ کاری 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے” نائب صدر فواد اوکتائے نے الجزائر میں19ویں بحیرہ روم کے کھیلوں کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کے موقع پر ترک کارکنوں مزید پڑھیں
ایکواڈور میں مقیم ترک باشندوں کے لیے وزارتِ خارجہ کا انتباہ
ترکی نے ایکواڈور میں رہنے والے یا جانے والے ترک شہریوں ایسے محلوں اور علاقوں سے دور رہنے جہاں پر بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوتے ہیں کا مشورہ دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ایکواڈور کے لیے سفری وارننگ جاری کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ ایکواڈور کی حکومت نے مزید پڑھیں
فلسطین، اسرائیلی قوتوں کی فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت جاری
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا اور ایک شخص کواصلی گولیوں سے زخمی کر ڈالا۔ اسرائیلی فوجیوں نے صبح کے وقت مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ مرکزاطلاعات فلسطین مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔44
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے بہرہ پن اور اس کے علاج کے لئے گھریلو نسخے۔ تو آئیے پہلے دیکھتے ہیں کہ بہرے پن کے علاج میں کون مزید پڑھیں
روس- یوکرین حنگ میں اناج کی ترسیل کے متبادل راستوں پر غور: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، روس-یوکرین جنگ کی وجہ سے اناج سے لدے ٹریلرز کی بندرگاہوں سے نکلنے میں ناکامی کے بارے میں کہا ہے کہ ہم نے اس بحران میں ایک بار پھر دیکھا ہے کہ پائیدار اور محفوظ نقل و حمل کی لائنیں کتنی اہم ہیں۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے ان مزید پڑھیں
انڈر 18 میڈی ٹرینئن گیمز میں ترک ٹیم کے ہاتھوں یونانی ٹیم کو شکست
ترکی کی انڈر 18 قومی ٹیم نے الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز کے پہلے میچ میں یونان کو ایک کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دے دی۔ الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز میں ، قومی فٹ بال ٹیم اور یونانی قومی ٹیم مد مقابل آئیں۔ چاند ستارے والی ٹیم نے مزید پڑھیں
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، وفاقی حکومت میں شامل اتحادیوں کے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات
سندھ میں اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر ملک کے ‘اعلیٰ حکام’ سے صوبے کے 4 ڈویژنز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور صوبے میں حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پر دھاندلی، جیت کے لیے تشدد کا سہارا لینے، مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم
عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن نہ کرنے کے خلاف درخواستیں لاہور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔ پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی زینب عمیر کی مزید پڑھیں