کیا روس دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ گیا ہے؟

روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یہ دعویٰ میڈیا رپورٹس میں کیا گیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق1917 کے انقلاب کے بعد پہلی بار روس غیرملکی قرضہ طے شدہ مدت میں ادا کرنے میں ناکام رہا جس کے باعث وہ تکنیکی طور پر مزید پڑھیں

ناسا نے پہلی بار ایک غیر ملکی اسٹیشن کے ذریعے اپنا راکٹ روانہ کر دیا

امریکی ہوا بازی اور خلائی ایجنسی  ناسا  نے راکٹ بھیجنے کےلیے پہلی بار ایک  غیر ملکی تجارتی اسٹیشن کی خدمات حاصل کی ہیں۔  یہ راکٹ شمالی آسٹریلیا میں قائم آرن ہیم خلائی مرکز سے آج  علی الصبح خلا میں بھِیج دیا گیا ۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اس نے یہ راکٹ  نصف قطبِ جنوبی میں آسٹرو فزکس مشاہدات میں مزید پڑھیں

خطہ افریقہ میں سیکیورٹی مسائل کی بنا پر ایک سال میں 16 لاکھ انسانوں کی نقل مکانی

بتایا گیا ہے کہ خطہ افریقہ میں  سلامتی خدشات کے سبب گزشتہ برس 16 لاکھ  لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو ئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین    نائجیریا دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں   زور دیا گیا ہے کہ اس ملک میں اپنے گھر بار کو چھوڑنے پر مجبور مزید پڑھیں

میکسیکو: منشیات فروشوں کا پولیس پر گھات لگا کر حملہ،6 اہلکار ہلاک

میکسیکو کے شمالی صوبے نیو لیون میں بکتر بند گاڑی اور بھاری اسلحے کی مدد سے منشیات فروشوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔  صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ  صبح کے وقت کولومبیا کی سرحد کی جانب ایک شاہراہ پر  رواں پولیس کی ایک  گشتی گاڑی پر یہ مزید پڑھیں

امریکہ: مسلح حملے، 4 افراد ہلاک، 16 زخمی

امریکہ کے شہر شکاگو میں ہفتے کے اواخر میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق  ہفتے کے اواخر میں شکاگو میں متعدد مسلح حملے کئے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں ایک 5 ماہ کے بچے سمیت 4 مزید پڑھیں

کولمبیا میں جزوی طور پر منہدم ہونے والے اسٹیڈیم میں جانی نقصان

مقامی  حکام  کا کہنا  ہے کہ کولمبیا  کے قصبے الا اسپینل  کے ایک  بل  فائٹنگ  ہونے والے اسٹیڈیم کے  ایک حصے کے منہدم ہونے   کے نتیجے  میں  کم ازکم 4 افراد ہلاک  اور تقریباً 70 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق   ملبے  تلے  پھنسے تمام تر افراد کو نکال لیا گیا ہے اور  مزید پڑھیں

لبنان کی تمام شعبوں میں حمایت پر ترکی کے مشکور ہیں: لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کو تمام شعبوں میں دی جانے والی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق، میقاتی نے ان خیالات کا اظہار   ترکی کی قومی اسمبلی  صحت، خاندانی، محنت اور سماجی امور کی کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں