شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت ایک پولیو ورکر شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں سمیت ایک پولیو ورکر شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال دتہ خیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے بتایا کہ پولیو ٹیم تنگ کلی مزید پڑھیں

حکومت نے سستی ادویات کی فراہمی کیلئے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-2023 کے بجٹ میں ادویہ سازی میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں فارما سوٹیکل سیکٹر کو ریلیف دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں ادویات مزید پڑھیں

14 ماہ میں استحکام لانے کی کوشش کرینگے ، اصل منزل خود انحصاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے۔ نیت ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔ کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن اراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے، مزید پڑھیں

بہاولپور کی عدالت نے ایک ہی ہندو خاندان کے پانچ افراد کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا

ضلع بہاولپور کی ایک ٹرائل کورٹ نے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں حراست میں لیے گئے ایک ہی خاندان کے پانچ ہندو توہین مذہب کے ملزمان کو ایک سال سے زائد عرصے بعد بری کر دیا ہے۔ ایڈووکیٹ عذرا شجاعت نے میڈیا کو بتایا کہ منڈی یزمان کے ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا

عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا- خط میں لکھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آرمی سمیت ملکی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، عمران خان پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹ کر خانہ جنگی چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں

جی۔ 7 ممالک سے مزید اسلحہ اور مالی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

یوکیرینی   صدر ولا دیمر زیلنسکی نے جی۔ 7 مملکتی سربراہان سے روس کے خلاف  فضائی دفاعی نظام  سمیت مزید  اسلحہ کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔ زیلنسکی نے  جرمنی کی میزبانی میں صوبہ  باوریہ کے  الاماو پیلس میں منعقد جی۔ 7 سربراہی اجلاس میں   ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب کیا۔ زیلنسکی نے امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، مزید پڑھیں