یورپی یونین نے روس کے یوکیرین کے ایک شاپنگ مال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ یورپی یونین خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ یورپی یونین اس مذموم حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ حملے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میں پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوا، تاہم مستقبل بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا: سابق ڈی جی آئی ایس آئی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ میں نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی لیکن مستقبل کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام نے بتایا کہ میں نے چند دن قبل مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج، حالت تشویشناک
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینئر کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہوگیا جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ عوام سے دعاؤں کی اپیل مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل جج صاحبان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہمت کریں، فواد چودھری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا بے چارہ تنخواہ دار طقبہ تو پہلے ہی ٹیکس دے رہا ہے لیکن جو لوگ اس کی ادائیگی ہی نہیں کر رہے ان کو اس نیٹ ورک میں لانے کی جرات کی جائے۔ گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں فواد مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کی حمایت نہیں کرینگے، چودھری شجاعت نے ن لیگ کے دعوے کی تردید کردی
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے دعوے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ چودھری پرویز الٰہی ہی ہمارے امیدوار ہیں۔ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں
ہم وزیراعلٰی پنجاب کا الیکشن دوبارہ کرانے کا سوچ رہے ہیں:لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوبارہ انتخابات کرانے کا سوچ رہے ہیں۔ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی کہ حمزہ شہباز شریف کو عہدے سے ہٹا کر ہمیں الیکشن کیلئے کم از مزید پڑھیں
خود انحصاری ہی کسی قوم کی معاشی، سیاسی آزادی کی ضمانت ہوتی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
دفتر خارجہ کا بھارت میں پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس تک رسائی معطل کیے جانے پر اظہار تشویش
@2021 – All Right Reserved. Designed
دفتر خارجہ کا بھارت میں پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس تک رسائی معطل کیے جانے پر اظہار تشویش
پاکستان نے بھارت میں متعدد مقامات پر پاکستان کے سرکاری ریڈیو اور مختلف سفارت خانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس تک رسائی معطل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’اس بات پر گہری تشویش ہے کہ بھارت نے پاکستان کے آفیشل مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی ملک میں سستی بجلی پیدا کرکےگھریلو صارفین اورصنعتوں کوریلیف پہنچانےکی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں سستی بجلی پیدا کرکے گھریلو صارفین اور صنعتوں کو ریلیف پہنچانےکیلئے مؤثر نظام وضع کریں، وزارت ریلوے افغانستان سے درآمد شدہ کوئلہ جلد از جلد پاور پلانٹس تک پہنچانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائےجبکہ وزیراعظم نے درآمدی عمل کو تیز مزید پڑھیں