مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ پاکستان واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہ جولائی میں وطن میں موجود ہونگے۔ میرا پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے 2017 میں آمدن سے زائد اثاثوں کے ایک کیس میں اسحاق ڈار پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انڈیا: توہین مذہب کا الزام، ہندو درزی کا گلا کاٹ دیا گیا، موقع پر ہلاک
انڈین ریاست راجستھان کے ضلع ادھے پور میں منگل کی سہ پہر تقریباً 3.30 بجے ایک شخص کا تلوار سے سر قلم کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد ادھے پور میں ماحول کشیدہ ہے۔ پولیس علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل ایم ایل مزید پڑھیں
سوات ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت، کیا عوامی بیانیہ تاحال عمران خان کے ساتھ ہے؟
حال ہی میں اقتدار کے ایوانوں سے باہر ہونے والی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار 17 ہزار 395 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ حلقے کے تمام مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں دیوار کیساتھ لگایا جا چکا ہے
صحافی اسد علی طور نے کہا ہے کہ اب یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں دیوار کیساتھ لگایا جا چکا ہے۔ ان کو اہم بنچز میں بھی نہیں بٹھایا جاتا۔ ان کو تین کی بجائے دو رکنی بینچ دیا جاتا ہے تاکہ وہ فیصلہ دینے کیلئے مزید پڑھیں
عمران خان نے مجھے خود بلا کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے کا کہا: فروغ نسیم
سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خود اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے فون کرکے بلایا اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے کا کہا۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
گوگل نے 9 سال پرانے میسجنگ پلیٹ فارم کو بند کرنے کا اعلان کردیا
گوگل نے ہینگ آؤٹس استعمال کرنے والے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں کیونکہ 9 سال اس پرانے میسجنگ پلیٹ فارم کو ریٹائر کیا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہینگ آؤٹس سروس کو نومبر میں ریٹائر کردیا جائے گا۔ بلاگ کے مزید پڑھیں
اردن میں ایک ٹینکر سے گیس کے اخراج کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق
اردن کی عقبہ بندرگاہ میں لوڈنگ کے دوران الٹنے والے ٹینکر کے دہماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں زہریلی گیس کے اخراج سے 12 افراد جاں بحق اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔ اردنی نیشنل سیکیورٹی اینڈ کرائسز مینجمنٹ سینٹر کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس کا اخراج اس وقت مزید پڑھیں
امریکہ میں ٹرین کا خوفناک حادثہ،3 افراد ہلاک درجنوں زخمی
امریکہ میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین پھاٹک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرکے مطابق، ریاست میزوری کے گورنر مائیک پارسن نے بتایا کہ اس خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا امریکی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس بات چیت میں ترک۔امریکی تعلقات کے تمام پہلووں اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں،بات چیت میں میڈریڈ میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل اس کے ایجنڈے مزید پڑھیں
سری لنکا کا شدید معاشی بحران،پٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند
سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔ سری لنکن کابینہ نے 10 جولائی تک نجی گاڑیوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف مزید پڑھیں