حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کے مستقبل کا فیصلہ محفوظ، لاہور ہائیکورٹ فیصلہ کل سنائے گی

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ کل تک محفوظ کر لیا ، عدالت درخواستوں پر کل ساڑھے 12 بجے فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت ہوئی ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمانڈر اور طالبان میں لڑائی، طالبان نے کمانڈر مہدی مجاہد کو غدار قرار دیدیا

افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمانڈر اور طالبان میں شدید لڑائی ہوئی جس کے بعد طالبان نے کمانڈر مولوی مہدی کو غدار قرار دیدیا۔ یہ لڑائی افغانستان کے بلخاب میں شروع ہوئی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ہزارہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد نے کابل میں طالبان حکومت سے مرکز اور صوبوں میں مختلف عہدے مانگے جس پر مزید پڑھیں