عمران خان کیخلاف ایک اور توشہ خانہ سکینڈل، مزید 3 گھڑیاں بیچنے کا انکشاف، منافع بھی کمایا

سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور توشہ خانہ سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ خبریں ہیں کہ انہوں نے اپنی حکومت کی ترامیم کا فائدہ اٹھا کر 3 مزید گھڑیاں توشہ خانہ سے حاصل کیں اور ان کو کم قیمت کا بھی 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کرایا تھا۔ یہ گھڑیاں مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی جانب سے لایا گیا جبری گمشدگیوں کا بل تاحال لاپتہ

سیکریٹری وزارت انسانی حقوق نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا بل تاحال لاپتہ ہے، سراغ لگانے کے لئے مختلف وزارتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری وزارت انسانی حقوق نے کہا کہ سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا 2014 کا دھرنا سپانسرڈ تھا، مشاہد حسین سید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں کیا گیا دھرنا سپانسرڈ تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ 2014 کا دھرنا دہشت پیدا کرنے کے لیے دیا گیا تھا اور اس میں بھی پولیس پر مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو ابھی تک پاکستان نہیں لایا گیا، قریبی ذرائع نے خبروں کی تردید کردی

سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتہائی قریبی ذرائع نے ان کی راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھی تک دبئی میں ہیں۔ خیال رہے کہ میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان مزید پڑھیں

سود کے خلاف سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیر خزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیشنل بینک آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں فیڈرل شریعت کورٹ کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کے خلاف اپنی اپیل واپس لے لیں تاہم سپریم کورٹ میں ربا کے خلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کو چیلنج مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کی نسلی پروفائلنگ اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر کمیشن کا پہلا اجلاس طلب

بلوچستان کے طلبہ کی نسلی پروفائلنگ اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ قائداعظم یونیورسٹی کےلاپتہ بلوچ طالبعلم کی بازیابی ومبینہ ہراسگی روکنے سے متعلق کمیشن کے معاملے پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت قائم کمیشن کا پہلا اجلاس 4 جولائی مزید پڑھیں

ممکنہ عدالتی فیصلہ:حمزہ کی حکومتی اتحاد کے اراکین کوتاحکم ثانی لاہورمیں رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور حلف سے متعلق عدالت عالیہ میں جاری سماعت کے حوالے سے حمزہ شہباز کی صدارت میں ن لیگ پنجاب اور لیگی صوبائی وزرا کا غیر رسمی اجلاس ہوا، جس میں عدالت کے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں