پاکستان نے انڈین ریاست راجستھان کے ضلع اودے پور میں قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا رپوٹس میں اودے پور قتل کیس کی تحقیقات میں ملزموں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم سے زیادہ عسکری قیادت جبری گمشدگیوں کے خلاف ہے،مگر وہ مجبور ہیں: رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے زیادہ عسکری قیادت جبری گمشدگیوں کے خلاف ہے مگر وہ مجبور ہیں ۔ باتیں پبلک نہیں کی جا سکتیں، اس سے لاپتہ افراد کے لواحقین کی دل آزاری ہوگی۔ آج ٹی وی کے پروگرام ”سپاٹ لائٹ” میں لاپتہ افراد مزید پڑھیں
‘ضمنی انتخابات: 5 سیٹیں تحریک انصاف، 15 ن لیگ کے حصے میں آئیں گی’
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں لاہور کی دو سیٹوں پر سخت مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ مسلم لیگ ن 15 سیٹیں نکال کر لے جائے گی تاہم تحریک انصاف کے حصے میں صرف 5 ہی آئیں گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں
امریکہ: کیلی فورنیا میں جنگلاتی آگ ،متعدد مکان خطرے سے دوچار
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں سینکڑوں گھر اور عمارتیں خطرے سے دوچار ہوگئی ہیں۔ حکام کے مطابق،نیواڈا میں دریائے یوبا کے قریب گزشتہ روز لگنے والی جنگلاتی آگ کچھ ہی دیر میں 202 ہیکٹر کے رقبے تک پھیل گئی۔ آگ میں پھیلاو کی وجہ سے350 مکانوں اور دیگر عمارتوں سے عوام مزید پڑھیں
ماہ مئی میں 14 لاکھ غیر ملکی سیاح استنبول آئے
رواں سال ماہ مئی میں استنبول نے 14 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرتے ہوئے گزشتہ 33 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ استنبول کی شہری ثقافت و سیاحتی ڈائریکٹوریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اس شہر کی سیر کو آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی مزید پڑھیں
لبنان: وزیراعظم نے کابینہ کی فہرست صدر کو پیش کر دی
لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے صدر میشل عون کو کابینہ ارکان کے ناموں پر مبنی فہرست پیش کی ہے۔ وزیراعظم میقاتی نے صدارتی محل میں صدر میشیل عون سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا کہ میں نے عہدوں کےلیے موزوں ترین امیدواروں کی فہرست صدر کو پیش کر دی ہے۔ لبنان میں سن 2005 مزید پڑھیں
امریکہ سن 1967 کی سرحدوں کی حامل ریاست فلسطین کو تسلیم کرے، فلسطینی وزیر اعظم
فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ نے دو مملکتی حل کے تحفظ کے لیے امریکہ سے سن 1967 کی سرحدوں کی حامل ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عشطیہ نے امریکی کانگریس کے ارکان پر مشتمل ایک وفد کو راملہ میں اپنے مزید پڑھیں
اسپین میں نیٹو سربراہی اجلاس کا آغاز
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو رہنماؤں کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ سربراہی اجلاس سے پہلے حکومتی اور مملکتی سربراہان نے فیملی تصویر بنوائی ہے۔ فوٹو شوٹ کے دوران صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں
نیٹو سربراہی اجلاس،صدر ایردوان کی عالمی سربراہوں سے ملاقاتیں
نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے میڈریڈ میں موجود صدر رجب طیب ایردوان نے دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں کے علاوہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل سے بھی ملاقات کی ہے۔ علاوہ ازیں وہ آسٹریائی چانسلر کارل مزید پڑھیں
والدین زبردستی کزن سے شادی کرنا چاہتے تھے، تشدد بھی کیا، دعا زہرہ
گزشتہ کئی دنوں سے خبروں کی سُرخیوں کا حصہ بنے رہنے والی دعا زہرہ کا ایک اور ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ دعا زہرہ نے یہ پیغام بھی یوٹیوبر ‘زنیرا’ کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کے دوران دیا ہے، دوران گفتگو دعا نے تمام مزید پڑھیں