جنوبی کوریا نے مقامی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

جنوبی کوریا نے مقامی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ جنوبی کوریا  کی وزارت برائے تحفظِ خوراک و علاج نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ‘ایس کے بائیو سائنس’ فارما سوٹیکل کمپنی کی تیار کردہ ” ایس کے وائے  کوویون”نامی کووِڈ۔19 ویکسین انفیکشن کے مقابل قوت مدافعت مزید پڑھیں

سری لنکا کے بحالی مرکز سے 500 سے زائد قیدی فرار

سری لنکا کے بحالی مرکز سے 500 سے زائد قیدی فرار ہو  نے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دارالحکومت کولمبو سے 250 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع کنڈاکاڈو بحالی مرکز سے قیدی فرار ہوئے، جہاں منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔ حکام نے بتایا مزید پڑھیں

یمن، پولیس چیف کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ

یمن کے شہر عدن میں ملک کے جنوب میں واقع شہر لاحچ کے پولیس چیف صالح الا سید کی گاڑی پر بم سے لیس گاڑی کے حملے میں 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق لاحچ پولیس چیف سید کو عدن شہر کے ضلع حور میکسر مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن سمجھوتہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام ممالک کے لیے ایک مثال ہے: فواد اوکتائے

نائب صدر  فواد اوکتائے  نے کہا کہ نیٹو سربراہی اجلاس میں سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی یادداشت تعاون کا ایک ایسا قدم ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام ممالک کے لیے ایک مثال قائم کرے گا۔ کرک قلعے  یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اوکتائے مزید پڑھیں

امریکہ یورپ میں اپنی فوجی استعداد بڑھائے گا:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی سلامتی کی خاطر یورپ میں امریکی فوجی موجودگی کو بڑھا دیا جائے گا۔ صدربائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں ایک مستقل ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کے ساتھ ساتھ دو اضافی F-35 لڑاکا جیٹ سکواڈرن برطانیہ بھیجے گا جبکہ جرمنی اور اٹلی میں پہلے مزید پڑھیں

ہم نے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے، میں ترکی کا شکریہ ادا کرتا ہوں: اسٹالٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم نے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ میں ترکی کا شکریہ ادا کرتا ہوں”۔ اسٹالٹن برگ نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں جاری 32 ویں نیٹو سربراہی اجلاس میں ‘نئے اسٹریٹجک تصور’ کی منظوری کا مزید پڑھیں

عمران خان گھڑیاں رکھیں یا پھینک دیں، دوسرا کون ہوتا ہے ان سے پوچھنے والا: فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے توشہ خانہ میں جمع کرائے بغیر گھڑیاں بیچنے کو سابق وزیراعظم عمران خان کا حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کو رکھیں، پھینکیں، بیچیں یا تحفہ دے دیں، کوئی ہوتا کون ہے پوچھنے والا میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میری گھڑی مزید پڑھیں

امریکہ میں حفظان صحت کے حکام کی شہریوں کو منکی پاکس ویکسین لگانے کی درخواست

متحدہ امریکہ میں  منکی پاکس  وائرس کے برخلاف مزید افراد کو ویکسین لگائی جائیگی۔ امریکی  حفظان ِصحت کے حکام نے دنیا کے بہت سے ممالک میں اور متحدہ امریکہ  میں پھیلنے والے منکی پاکس وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر لوگوں کو  ویکسین لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ منکی پاکس وائرس کے خلاف  جدوجہد  وائٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کرکے 2018 کا الیکشن ہروایا تھا: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریش  نے کہا ہے کہ میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی اور 2108 میں مجھے یہاں سے ہروایا گیا۔ برملا کہہ رہا ہوں اور عمران خان کو بھی کہا ہے۔ پنجاب کی یہ حالت نہ ہوتی اگر شاہ محمود یہاں سے ایم پی اے ہوتا۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں