پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خان صاحب! خباثتوں سے نکلیں، لات پڑی تو اب چی گویرا بن رہے ہیں:ایاز امیر
ایاز امیر نے پی ٹی آئی چیئرمین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب! آپ کے ذہن میں راوی ریور اربن سٹی جیسی جو خباثتیں تھیں اس سے نکلیں، آپ کو لات پڑی ہے تو اب چی گویرا بن رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں جس میں عمران مزید پڑھیں
روسی تیل درآمد کرنے کے زیادہ فائدے ہیں یا نقصانات؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیاشدت پسندی کی لہر مودی سرکار کو بہا لے جائے گی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بوسنیائی نسل کشی کو تاریخ میں کیسے زندہ رکھا جاسکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2022-23 ء کے 9502 ارب روپے حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2022-23 ء کے 9502 ارب روپے حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف جبکہ سابقہ ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ میں ضم کردیئے گئے بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک پیش کی کہ یکم مزید پڑھیں
میڈرڈ میں صدر ایردوان اور صدر بائیڈن مذاکرات
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ’’نیٹو کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات روس یوکرین (امن) کے عمل میں خصوصی تعاون کریں گے۔ صدر ایردوان نے نیٹو رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات سے مزید پڑھیں
بہاولنگر تھانے میں ایس ایچ او کے سامنے لیڈی ڈاکٹر پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے ایس ایچ او کے آفس میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کیا۔ مریم حسین نامی لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید قمیض شلوار میں ملبوس ایک شخص خاتون کو مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواستوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار، عدالت نے کل دوبارہ انتخاب کا حکم دیدیا، تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں