امریکہ نے کورونا ویکسین کی 105 ملین خوراکیں خرید لیں

امریکہ نے، امریکن فارماسوٹیکل کمپنی فائزر اور جرمن بائیو ٹیکنالوجی فرم بائیون ٹیک کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی 105 ملین خوراکیں خرید لی ہیں۔ فائزر اور بائیون ٹیک کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ حکومت نے 105 ملین کووِڈ۔19 ویکسین خوراکوں کی فراہمی کا سمجھوتہ طے کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی: ماہِ مئی میں برآمدات 15،3فیصد اضافے کے ساتھ 18 بلین 984 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں سال کے ماہِ مئی میں ترکی کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 15،3فیصد اضافے کے ساتھ 18 بلین 984 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی محکمہ شماریات اور وزارتِ تجارت  کے باہمی تعاون سے تیار کئے گئے ماہِ مئی کے خارجہ تجارتی ڈیٹا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈیٹا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   *** روزنامہ صباح : ” ایردوان  اور بائیڈن سربراہی ملاقات” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز اسپین کے شہر میڈرڈ میں نیٹو کے سربراہان مملکت اور حکومتی سربراہی اجلاس میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن۔29 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  شاخ زیتون ،چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 29 دہشت گرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں  چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات مزید پڑھیں

ریڈ زون میں داخل ہونگے نہ املاک کو نقصان پہنچائیں گے، پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے حلف نامہ دیدیا

پاکستان تحریک اںصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو ایک حلف نامہ دیا ہے جس میں اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ شرکا نہ ریڈ زون میں داخل ہونگے اور نہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچائیں گے۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی مزید پڑھیں

حفیظ بلوچ دہشتگردی کے مقدمے سے باعزت بری، کیس خارج کر دیا گیا

قائداعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالبعلم حفیظ بلوچ کو عدالت نے دہشتگردی کے تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے رہا کر دیا ہے۔ ان کیخلاف کیس کو بھی خارج کر دیا گیا ہے۔ حفیظ بلوچ کے وکیل عمران بلوچ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بدھ کو عدالت نے مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی کے حق میں نہیں آیا، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی کے حق میں نہیں ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ کو ہوبہو فالو کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کو پتہ مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 85 پیسے اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14 روپے 85 پیسے اضافے سے 248 روپے 74 پیسے لیٹر ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 10 روپے فی لیٹر عائد کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا انتخابی فیصلہ، ٹویٹ کرنے کی جلد بازی نے صحافیوں کو کیسے بے وقوف بنایا؟

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر تمام پاکستانیوں کی نظریں ٹیلی وژن سکرینوں پر جمی ہوئی تھیں۔ اس وقت صحافی بھی شاید اپنے اپنے موبائل فون ہاتھوں میں تھامے اسی انتظار میں تھے کہ فیصلہ آیا تو سب سے پہلی ٹویٹ ہم ہی ڈالیں گے۔ لیکن بے چارے پھرتیوں کے چکر میں بے وقوف مزید پڑھیں

ترکی کو F-16 بالکل فراہم کیے جائیں:امریکی سینیٹر

امریکہ کے  ریپبلیکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے  ترکی کو ایف 16 فروخت کرنے کی حمایت کی ہے۔  گراہم نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے نیٹو کے اتحادی ملک ترکی کو ایف 16  فروخت کرنے کی مکمل تائید کرتا ہوں،بعض نظریاتی اختلافات کے باوجود  ترکی نیٹو کا ایک اہم اتحادی مزید پڑھیں