صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اپنے دو طرفہ رابطوں کے دائرہ کار میں آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میڈرڈ میں صدر رجب طیب ایردوان کی ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اپنے دو طرفہ رابطے جاری رکھے ہوئے ۔ اس تناظر میں، صدر ایردوان نے سانچیز سے IFEMA کانگریس سینٹر میں ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے آسٹریا مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دے دیا ، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ مزید پڑھیں
ہم نے ترکی کے خدشات سے متعلق ٹھوس اور اہم نتائج حاصل کئے ہیں: آلتن
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ "صدر رجب طیب ایردوان کے، فن لینڈ کے صدر ساولی نینستا ، سویڈن کی وزیر اعظم ماگڈیلینا اینڈرسن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ، سربراہی اجلاس میں دہشت گردی کے بارے میں ترکی کے خدشات سے متعلق مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،ہمارے نمبرز پورے ہیں: عطا اللہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے لیا اورکہا کہ تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،یہ خوش آئندہے اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں، عملدرآمد کریں گے۔ عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان سالانہ 80,000 ٹن مہلک فضلہ درآمد کرتا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بریفنگ دیتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان بیرونی ممالک سے سالانہ 80,000 ٹن فضلہ درآمد کرتا ہے۔ کمیٹی کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام کی جانب سے Hazardous Waste Policy سے متعلق بریفینگ دی گئی۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
ہمارے 11 اراکین ملک سے باہر، وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سپریم کورٹ سے وقت مانگیں گے: چودھری پرویز الٰہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے بتایا ہے کہ ہمارے 11 اراکین ملک سے باہر ہیں، ان کی پاکستان واپسی میں وقت لگ سکتا ہے۔ اس معاملے کو سپریم کورٹ میں لے کر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کے بائیکاٹ مزید پڑھیں
مجھے واش روم کے اندر بند کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، وزارت خزانہ کی خاتون افسر کا دعویٰ
وزارت خزانہ کے "فنانس ڈویژن” کی ایک خاتون افسر نے وزارت کے "ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ” کو لکھی گئی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز نامعلوم افراد نے ان کو واش روم میں باہر سے تالا لگا کر جان سے مارنے کی کوشش کی۔ وزارت خزانہ کے فائنانس ڈویژن کی خاتون افسر کی مزید پڑھیں
کیا جنرل باجوہ سے رابطہ ہے؟ سوال پر عمران خان خاموش، شہباز گل نے صحافی کو دھکا مار کر ہٹا دیا
صحافی حیدر شیرازی کے تلخ سوالوں کا سابق وزیراعظم عمران خان کوئی جواب نہ دے سکے۔ چیف آف سٹاف شہباز گل نے صحافی کو دھکا دے کر راستے سے ہٹایا تاکہ وہ کوئی سوال نہ پوچھ سکیں۔ حیدر شیرازی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سابق وزیراعظم اور تحریک مزید پڑھیں
نامعلوم نمبروں سے امیدواروں کو فون آئے کہ آپ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ نہیں لینے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اب خود نامعلوم ٹیلی فونز کالز اور مداخلت کا ذکر کرنے لگے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ امیدواروں کو ٹیلی فون کرکے کہا گیا کہ آپ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ نہیں لینے۔ آج ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں