صدر ایردوان کی  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات، اناج کے بحران پر غور

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس یوکرین جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے اناج کے بحران کا حل تلاش کرنے میں صدر رجب طیبایردوان   کی  کوششوں  کی تعریف کی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کے دفترٹین ڈاونگ سڑیٹ  کے ترجمان نے جانسن اور ایردوان   کے درمیان  سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

پیرس حملوں کے ذمے دار کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

فرانسیسی عدالت نے پیرس حملوں کے مرکزی کردار صالح عبداسلام کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ خبر کے مطابق، نومبر2015  میں ہونے والے پیرس حملوں کے مقدمے میں فرانسیسی عدالت نے حملوں کے مرکزی مجرم  32 سالہ مراکشی نژاد صالح عبدالسلام کو عمر قید سنائی جبکہ 19 دیگر افراد کو بھی مجرم قرار دیا ،جن میں سے مزید پڑھیں

ترکی کا شہر انطالیہ اپنے، نیلے پرچم والے، ساحلوں کے ساتھ عالمی شہروں میں پہلے نمبر پر

بین الاقوامی نیلا پرچم جیوری کے 2022  ایوارڈوں  کے مطابق گذشتہ سال کے 213 ایوارڈوں کی تعداد کو رواں سال میں 229  تک بڑھا کر ترکی کا شہر انطالیہ عالمی شہروں میں پہلے درجے کو برقرار رکھے  ہوئے ہے۔ ہر سال لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرنے والا  شہر ‘انطالیہ’ دنیا میں سب سے زیادہ’ نیلا مزید پڑھیں

کورونا ابھی ختم نہیں ہوا،احتیاط کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس گیبرئیسوس نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس نے مختلف شکلوں میں پھر سر اٹھا لیا ہے۔ خبر کے مطابق، ڈاکٹر ٹیڈروس گیبرئیس نے انکشاف کیا کہ دنیا کے 6 میں سے 3 خطوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 110 مزید پڑھیں

ترکی کی قومی  اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی صدر الہام علی ایف سے ملاقات

ترکی کی قومی  اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ جو غِر جانبدار  تحریک کے پارلیمانی نیٹ ورک باکو کانفرنس میں شرکت کے لیے آذربائیجان میں  موجود ہیں صدر الہام علی ایف  سے ملاقات کی ہے۔   آذربائیجان کے صدر کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق شَن توپ  نے غیر جانبدار  تحریک کے پارلیمانی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ فیصلہ: پرویز الٰہی اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے، پر ہونا وہی ہے جو پہلے ہوا

مشبر بخاری نے کہا ہے کہ مجھے یہی لگتا ہے کہ پرویز الٰہی اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے پر ہونا وہی ہے جو پہلے ہوا۔ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے میں دیکھیں تو ڈی سیٹ ہونا لکھا تھا لیکن یہ نہیں تھا لکھا کہ ماضی پر اس کا اطلاق ہوگا یا نہیں۔ نیا مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

  پولیو ایک ایسا مرض ہے جو دنیا کے دیگر ممالک میں ختم ہوچکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں اب بھی اسکے کیسز آرہے ہیں۔  یہ مرض انسان کو مفلوج کردیتا ہے اورعمر بھر کی معذوری دے جاتا ہے۔ پولیو وائرس انسانوں میں گندے پانی جراثیم آلود کھانے پینے کی اشیا انسانی فضلے سے مزید پڑھیں