تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی،اپیل میں حمزہ شہباز اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے ہمارا موقف تسلیم کیا، ہائیکورٹ نے مختصر نوٹس پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

نوپور شرما ٹی وی پر آکر پوری قوم سے معافی مانگیں: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کو ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے پوری بھارتی قوم سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی معطل رہنما نوپورشرما کے گستاخانہ بیان کے حوالے سے درخواست کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسئلے کو وزارت انسانی حقوق اکیلے حل نہیں کر سکتی ، ریاض پیرزادہ

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے اتوار کو جاری کیے گئے اپنے اس بیان کی تردید کی ہے کہ حراست میں لیے گئے کچھ لاپتا افراد بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو یا کچھ پڑوسی ممالک نے لگایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈان نیوز کو حالیہ انٹرویو میں دیے گئے اپنے ریمارکس کی وضاحت کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب میں دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7 دن کا وقت مانگ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا 5 مخصوص نشستوں پر PTI ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست خارج کرنے کا اقدام کالعدم کر دیا، تحریک انصاف کی خواتین اور اقلیتی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ عدالت طلب، پنجاب اسمبلی کا اجلاس روکنے کا حکم جاری نہیں کر رہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو عدالت طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

امریکا کی گوگل اور ایپل سے ٹک ٹاک ایپ کو ہٹانے کی درخواست

واشنگٹن: امریکا کی وفاقی مواصلاتی کمیشن کے ایک کمشنر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایپل اور گوگل کو چین سے متعلقہ ڈیٹا کی سیکیورٹی کے پیش نظر اپنے ایپ اسٹورز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو ہٹانے کا کہا ہے۔ کمیشن کے کمشنر برینڈن کار نے ٹوئٹر پیغام میں ایپل کے سی ای مزید پڑھیں