روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے کہا ہے کہ ہماری حدود کے اطراف بالخصوص بالٹک ریاستوں اور پولینڈ میں نیٹو کی سرگرمیاں باعث تشویش ہیں۔ لاوروف نے روس اور بیلاروس کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر منسک کا دورہ کیا ۔ بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی سے ملاقات کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرین:اودیسا پر روسی فوج کے میزائل حملے،17 افراد ہلاک31 زخمی
یوکرین کے علاقے اودیسا پر روسی فوج نے دو میزائل حملے کیے جن میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ اودیسا کے علاقائی عسکری ادارےکے ترجمان سرگی براتچُک نے بتایا کہ اودیسا پر روسی فوج کے میزائل حملوں میں اب تک 17 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہےکہ پہلےمیزائل حملے میں مزید پڑھیں
25 سال بعد قیمت میں محض 10ین کا اضافہ،پوری کمپنی نے صارفین سے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی کمپنی نے 25 برس بعد قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی۔ کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں لیکن جاپان کی ایک کمپنی نے اپنی آئسکریم کی مزید پڑھیں
جزیرہ زمینی سے خیر سگالی انخلا کا روسی دعوی "جھوٹ" ہے:یوکرین
یوکرینی صدارتی دفتر کے سربراہ آندرے یرماک نے کہا ہے کہ روسی وزارت دفاع کی طرف سے بحیرہ اسود میں واقع جزیرہ زمینی سے خیر سگالی کے طور پر انخلا کا دعوی جھوٹ ہے۔ یرماک نے ٹیلی گرام پر اپنے بیان میں کہا کہ جزیرہ زمینی میں کوئی روسی نہیں ہے،یوکرینی افواج نے اپنے آپریشن مزید پڑھیں
سویڈن نے 73 دہشتگرد واپس کرنے کا کہا مگر صرف 3 تا 4 حوالے کیےہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نےکہا ہے کہ سویڈن نے 73 دہشتگردوں کی حوالگی کا وعدہ کیا ہے مگر اب تک اس نے صرف 3 یا 4 یہ روانہ کیے ہیں جو کہ ناکافی ہیں۔ صدر نے میڈریڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ بات چیت میں مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہرین نے ”سام سنگ” کمپنی پر توہین مذہب کا الزام لگا دیا، کراچی میں ہنگامہ آرائی
درجنوں مظاہرین نے جمعہ کے روز کراچی موبائل مارکیٹ میں سام سنگ کے بل بورڈز کو اس وقت توڑنا شروع کر دیا جب انہیں یہ یقین دلایا گیا کہ کمپنی نے ایک QR کوڈ متعارف کرایا ہے جو کسی طرح اسلام کی توہین کرتا ہے۔ This is real life, ladies and gentlemen: Islamist extremists from مزید پڑھیں
‘پیٹرولیم مصنوعات ابھی اور مہنگی ہوں گی’
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ابھی مزید اضافہ کیا جائے گا۔ حکومت عوام کو ہرگز ریلیف نہیں دے گی بلکہ ہر ماہ 50 روپے تک اضافہ کیا جائے گا۔ حکومت 17 فیصد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگائے گی۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
ایاز امیر پر دنیا نیوز کے باہر تشدد، موبائل بھی چھین لیا گیا
صحافی سبوخ سید نے اپنی ٹویٹ میں انتہائی افسوسناک خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر کالم نگار ایاز امیر کو دنیا نیوز کے باہر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے ان کو تھپڑ مارے اور موبائل فون بھی چھین لیا۔ خیال رہے کہ ایاز امیر نے گذشتہ روز ایک تقریب مزید پڑھیں
حمزہ شہباز نے عدالت کے حکم پر حلف اٹھایا، اب اچانک ووٹنگ غیر قانونی قرار
توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ روز نیا آئین لکھا جا رہا ہے۔ روز نیا قانون پڑھایا جا رہا ہے۔ جب حمزہ شہباز وزیراعلٰی بن رہے تھے تو سب کچھ ہائیکورٹ کے حکم سے ہوا۔ اب اچانک فیصلہ آتا ہے کہ ووٹنگ غیر قانونی تھی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں
حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات کی بیل منڈھے نہیں چڑھے گی، سابق آئی ایس آئی چیف
@2021 – All Right Reserved. Designed