امریکا میں اخبارات کا شعبہ کیوں زوال پذیر ہونے لگا؟

حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2005 سے اب تک اوسطاً ہر ہفتے دو اخبارات بند ہوئے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے اسکول آف جرنلزم، میڈیا اینڈ انٹیگریٹڈ مارکیٹنک کمیونیکیشن کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسئلے کی شدت کا احساس ہونے کے باوجود بھی تشویشناک رفتار مزید پڑھیں

جنوبی ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک

جنوبی ایران میں 6.1شدت کے زلزلے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس زلزلے کے بعد ملک میں 6.3 شدت کے مزید دو زلزلے بھی آئے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ ہرمزگان میں ایمرجنسی مینجمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس پھر زور پکڑنے لگا، مثبت شرح 4.47 فیصد ہوگئی

پاکستان میں کورونا کے دوبارہ سر اٹھانے کے خدشات بڑھنے لگے اور ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تقریباً 700 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 4 فیصد سے بڑھ گئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 694 نئے کیسز مزید پڑھیں

اسرائیل میں پارلیمنٹ تحلیل، قبل از وقت انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں گزشتہ روز پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے اور یکم نومبر کو قبل از وقت انتخابات کرانے کے فیصلے کے اعلان کے بعد نفتالی بینیٹ نے وزارت عظمیٰ کے اختیارات  اپنے اتحادی ساتھی یائر لاپڈ کو سونپ دیے ہیں۔ قبل از وقت انتخابات کے فیصلے کی رات مخلوط حکومت میں وزیر خارجہ کے طور پر مزید پڑھیں

بھارت : تعمیراتی سائٹ پر مٹی کا تودہ گرگیا، 16 افراد ہلاک ،متعدد لا پتہ

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مٹی کے تودے گرنے سے اب تک 16 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکام نے لاپتہ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر کے مطابق ۔مٹی کے تودے گرنے کا یہ واقعہ ایک ایسے مقام پر پیش مزید پڑھیں

چیکیا نے فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے

چیکیا نے آج تک فرانس سے یورپی یونین (EU) کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جمہوریہ چیکیا کی ترجیحات میں سب سے پہلے یوکرین کی حمایت کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ملک کو مزید اقتصادی اور فوجی امداد فراہم  کران شامل ہے۔ جمہوریہ چیکیا، ان ممالک میں شامل ہے  جس   نے یورپی مزید پڑھیں

ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ ختم کیا جائے:رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور  معاہدے کو انجام تک پہنچانے کےلیے ایران کے خلاف پابندیاں اور الزامات ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔  ایرانی صدارت عظمی کے مطابق، ابراہیم رئیسی نے  امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ  کیا ۔  اس بات چیت میں  دوحا میں ہونے والے ایران مزید پڑھیں