وزیر تجارت مہمت مش نے کہا کہ ماہ جون میں، اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ برآمدات ہوئی ہیں۔ مہمت مُش نے ارضِ روم م میں ایسٹرن اناطولیہ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DAİB) کے افتتاح کے موقع پر جون کے لیے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی اور آرمینیا کا ہوائی کارگو کی براہ راست تجارت شروع کرنے پر اتفاق
ترکی اور آرمینیا نے جلد از جلد ہوائی کارگو کی براہ راست تجارت شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ترکی اور آرمینیا کے معمول پر لانے کے عمل کے خصوصی نمائندوں سفیر سردار کلیچ اور آرمینیائی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر روبن روبینان کے درمیان ملاقاتوں کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں
ترکمان گیس کو ترکی منتقل کرنےکے منصوبے پر کام جاری ہے: نائب صدر فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ ترکی-آذربائیجان-ترکمانستان کے تعاون سے وہ ترکمان گیس کو TANAP لائن پر منتقل کر کے اناطولیہ منتقل کر سکتے ہیں۔ اوکتاے، نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون کے بارے میں بین الحکومتی ترک-ترکمان کمیشن (HEK) کے اجلاس کی افتتاحی خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
رمنی کی معروف نیوز سائٹس Deutschlandfunk نے دہشت گرد تنظیم YPG کا پردہ چاک کردیا
جرمنی کی معروف نیوز سائٹس میں سے ایک Deutschlandfunk نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG کے بارے میں ایک خبر شائع کی۔ ویانا نیشنل ڈیفنس اکیڈمی پیس کیپنگ اینڈ کنفلیکٹ منیجمنٹ انسٹی ٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹرکولوجسٹ والٹر پوش کے خیالات "PKK، ترکی اور کرد دہشت گردی” کے عنوان سے خبر شائع کی مزید پڑھیں
امریکہ یوکرین کو 820 ملین ڈالر کی اضافی سیکیورٹی امداد فراہم کرے گا
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 820 ملین ڈالر کی اضافی سیکیورٹی امداد فراہم کرے گا، جس میں جدید فضائی دفاعی نظام بھی شامل ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ مذکورہ اضافی امداد میں سے 50 ملین ڈالر امریکی انوینٹری سے ہتھیاروں کی مزید پڑھیں
بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے کابینہ کی تشکیل کا ٹاسک ’کیپ چینج‘ پارٹی کو دے دیا
بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے آئین کی رو سے کابینہ کی تشکیل کا ٹاسک ’کیپ چینج‘ پارٹی کو دیا ہے جس کا پارلیمان میں سب سے بڑا گروپ ہے۔ Asen Vasilev، جو کہ کیرل پیٹکوف کی حکومت میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تھے، جنہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بلغاریہ کے آئین مزید پڑھیں
افغان عوام کی مدد کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہ
قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ نےجاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور طالبان وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحا میں 29 اور30جون کو مذاکرات ہوئے، جس میں زلزلے مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی نے امریکی اہلکار ڈونلڈ لو کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا’
تحریک انصاف کی قیادت نے امریکی سازش اور مراسلے کے مبینہ کردار ڈونلڈ لو کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ لُو وہی نائب امریکی وزیر خارجہ ہیں جن پر عمران خان پاکستان کو دھمکی دینے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اوورسیز چیپٹر ڈاکٹر عبداللہ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، ہمارے مخالفین کیخلاف غداری کے ٹرینڈ چلا دو، سوشل میڈیا کو کھلم کھلا ہدایات
سوشل میڈیا پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ہیڈ کو براہ راست ہدایات دے رہی کہ کیسے انہوں نے علیم خان سمیت دیگر کیخلاف ٹرینڈ چلانے ہیں اور ان کو غدار ثابت کرنا ہے۔ اس مبینہ آڈیو مزید پڑھیں
نیوٹرلز اور ججز سے اللہ پوچھے گا، عمران خان کی دہائیاں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ججز اور نیوٹرلز سے اللہ پوچھے گا کہ انصاف کیوں نہیں دیا اور ان چوروں کو ہم پر کیوں مسلط کیا۔ اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججوں سے اللہ پوچھے گا کہ مزید پڑھیں