پاکستان اب حماد صافیوں کے ہاتھ میں ہے

ان دنوں پاکستان کے ننھے پروفیسر حماد صافی کےچرچے دنیا بھرمیں ہورہےہیں،کہیں یونیورسٹیوں میں ان کے لیکچرز کی دھوم ہے تو کہیں یوٹیوب پر لاکھوں سبسکرائبرز (Subscribers) ان کے فین ہیں .حماد صافی اپناتعار ف بلاگر ،موٹیویشنل اسپیکر ،گرافک ڈیزائنر اور امن کےسفیر کے طور پر کرواتے ہیں۔ وہ دوسرے بچوں کی طرح ڈاکٹر یا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید ہو گئے ہیں ۔ حقاری گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کو ترکی کے سفیر سمیت 5 دیگر ممالک کے سفیروں نے اسنادِ سفارت پیش کیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو امریکہ، ترکی ، آسٹریلیا، یورپی یونین، بھوٹان اور سوڈان کے نئے تعینات ہونے والے سفیروں نے ایوان صدر میں اسناد سفارت پیش کردیں۔  بعد ازاں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم، ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز، یورپی یونین کی سفیر رینا کوئینکا، مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد  تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز

سعودی عرب سے ترابزون کو 3 سال بعد  تک پہلی چارٹر فلائٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ترکی کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ترابزون کو اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے ترجیح دیتے ہوئے 172 افراد کا سعودی گروپ دارالحکومت ریاض سے براہ راست پرواز کے ذریعے ترابزون پہنچا ہے۔ ترابزون ایئرپورٹ پر قافلے مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا روس پر فاسفورس بم استعمال کرنے کا الزام

یوکرینی فوج نے روس پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جزیرہ اسنیک پر روس فاسفورس بموں کا استعمال کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے کہا کہ روسی فضائیہ کی جانب سے آج 2 بار جزیرہ اسنیک پر فاسفورس بم پھینکے گئے۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں