سربیا۔ ہنگری سرحد پر غیر قانونی نقل مکانوں کے 2 گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں ایک نقل مکان ہلاک ا ور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ سربیا سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق ملک کے شمالی حصے سے یورپ کی طرف نقل مکانی کے خواہش مند 2 نقل مکان گروپوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد یومِ آزادی کی تقریبات منسوخ
امریکہ کی ریاست اوہائیو میں پولیس کی طرف سے ایک سیاہ فام نوجوان کو 60 گولیاں مار کے ہلاک کئے جانے کے بعد 4 جولائی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 25 سالہ جے لینڈ والکر کو، ٹریفک میں روکنے اورتعاقب کے دوران، پولیس کی طرف سے ہلاک کئے جانے کے نتیجے مزید پڑھیں
فرانس کے شہر گوسین وِل میں روایتی ترک میلہ
فرانس کا شہر گوسین وِل روایتی ترک میلے کی میزبانی کر رہا ہے۔ ترک اسلامی یونین برائے مذہبی امور DITIB سے منسلک گوسینوِل اُلو جامع مسجد سوسائٹی کے زیرِ انتظام منعقدہ چھٹے روایتی ترک میلے میں اناطولیہ کے کھانوں اور ثقافت کو متعارف کروایا جا رہا ہے۔ میلہ، گوسین وِل میں خاص طور پر قائم کئے گئے کمپلیکس میں یکم مزید پڑھیں
نائیجیریا: کلیسا میں یرغمال بنائے گئے 77 افراد رہا کروا لئے گئے
نائیجیریا کے صوبہ اوندو کے ایک کلیسا میں یرغمال بنائے گئے 77 افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق صوبہ اوندو سے منسلک علاقے والنٹینو کے ایک کلیسا کی زیر زمین منزل میں پوپ کی طرف سے 77 افراد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ محلّے کے رہائشیوں کی مزید پڑھیں
شمالی کوریا: امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے باہمی تعاون پر ردعمل
شمالی کوریا نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں 32 ویں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے درمیان منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس برائے فوجی تعاون پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جزیرہ نما کوریا مزید پڑھیں
ترکی: قالن۔ گراہم ملاقات
ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے استنبول میں امریکی سینیٹر لنڈزی گراہم کے ساتھ ملاقات کی۔ صدارتی ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات مابیئن ریذیڈینسی میں طے پائی۔ مذاکرات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات، دفاعی صنعت میں تعاون، یوکرین۔روس جنگ، بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل، شام، بحیرہ مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت ناقابل قبول ہے، قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں ہیں: عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے، ملک میں افراطِ زر، پیٹرول مصنوعات، لوڈ شیڈنگ اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے، حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی PTI کے چئیرمین عمران خان نے راولپنڈی سے دارالحکومت اسلام آباد کی طرف احتجاجی مزید پڑھیں
چین: 5،2 کی شدت سے زلزلہ
چین کے سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز CENC کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز کرغستان کے سرحدی خود مختار ضلعے قزل سُو کی تحصیل آقچی میں تھا۔ واضح رہے کہ سنکیانگ میں کل بھی ضلع ہوتان مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان کی دعوت پر صومالیہ کے صدر ترکی تشریف لا رہے ہیں
صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 تا 5 جولائی کے دوران ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر محمود 2012 سے 2017 تک عہدہ صدارت پر رہے۔ رواں سال کے ماہِ مئی میں دوبارہ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: بحری جہاز 2 ٹکڑے ہو کر ڈوب گیا، 27 جہاز ران لاپتہ
ہانگ کانگ کے کھُلے سمندر میں چینی پرچم بردار کرین اور انجینئرنگ سروسز بحری جہاز شدید طوفان کی وجہ سے دو ٹکڑے ہو کر سمندر برد ہو گیا۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق چابا طوفان کی وجہ سے شدید بادی جھکڑوں اور سمندری لہروں کی وجہ سے "فیوجنگ 001” نامی کرین اور انجینئرنگ سروسز بحری مزید پڑھیں