وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح جھوٹے وعدے نہیں، عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی ملے گی۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گذشتہ 6 ماہ سے 100 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صوفیہ مرزا کی جڑواں بیٹیوں نے اپنی والدہ کے الزامات کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
اداکارہ وماڈل صوفیہ مرزا کی جڑواں بیٹیوں نے کہا ہے کہ وہ دبئی میں اپنے والد عمر فاروق ظہور کے ساتھ خوشی خوشی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کی والدہ کے الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں کہ انہیں ان کی مرضی کے خلاف رکھا گیا ہے۔ 15 سالہ جڑواں بہنوں زینب عمر اور مزید پڑھیں
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا تنگ، بھائی احمد مجتبیٰ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے بھائی احمد مجتبیٰ مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کے بھائی کو تحقیقات کیلئے 6 جولائی کو طلب کر مزید پڑھیں
ہمارے فاسٹ باؤلرز کسی بھی حریف ٹیم پر حاوی رہ سکتے ہیں، بابراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے عمران خان کا فون ٹیپ کرنے پر نوٹس لینے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اٹلی:ہائکنگ کرنے والوں پر برفانی تودہ آن گرا،6 افراد ہلاک
اٹلی کے شمالی پہاڑی علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ اطالوی خبر ایجنسی ANSA کے مطابق ،یہ واقعہ شمال مشرقی اٹلی میں الپس پہاڑی سلسلے میں واقع مارمولادا پہاڑیوں پر پیش آیا ہے، جہاں برفانی تودے کا ایک ٹکڑا وہاں ہائیکنگ کیلئے موجود ایک گروپ پر آگرا، جس کے نیچے مزید پڑھیں
عمران خان نے منی لانڈرنگ سے پیساباہر بھجوایا، پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی کا الزام
سابق رکن اسمبلی تحریک انصاف عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وائٹ کالر کرائم کا پیسہ منی لانڈرنگ سے بیرون ملک بھجوایا۔ عظمیٰ کاردار نے الزام لگایا کہ عمران خان ہنس ہنس کر بشریٰ بی بی کی فائلز پر دستخط کرتے رہے، کرپشن کا70فیصد عمران خان،بشریٰ بی بی اور 30 فیصد فرح مزید پڑھیں
آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی افسران کو سیاست اور سیاستدانوں سے دور رہنے کی ہدایت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزید پڑھیں
دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق عدالتی حکم پر دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کروا دی گئی ہے۔ دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ پر سماعت آج جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی، اس دوران مقدمے کے مدعی اور مزید پڑھیں
حکومت لاپتا افرادکیسز میں اقدامات نہیں کرتی تو 9 ستمبر کو وزیراعظم پیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت عالیہ میں لاپتا افراد بازیابی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر حکومت لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق ٹھوس اقدامات نہیں کرتی تو وزیراعظم کو طلب کریں گے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو اور دیگر لاپتا افراد کی بازیابی سے مزید پڑھیں