روس میں خام پٹرول کا بڑا ذخیرہ دریافت،82 ملین ٹن تیل حاصل کرنے کی امید

 روسی توانائی کمپنی روس نفط  کا کہنا ہے کہ  اس نے  ملک کے شمالی بحیرہ پیچورا میں  تقریبا 82 ملین ٹن خام پٹرول کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق،تجزیات کے دوران پتہ چلا  کہ اس ذخیرے سے زیادہ سے زیادہ 220 کیوبک میٹر تیز بہاو سے تیل خارج ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نیٹو مستقبل قریب میں یوکرین کی رکنیت کے بارے میں اپنے موقف تبدیل نہیں کرے گا: دیمترو کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ نیٹو مستقبل قریب میں ان کے ملک کی رکنیت کے بارے میں اپنا موقف تبدیل نہیں کرے گا۔ دیمترو کولیبا نے یوکرائن کی ایک نیوز سائٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فی الحال نیٹو کے لیے اپنے ملک کی رکنیت کے حوالے سے اپنی مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ کو طے شدہ دستاویز پر عمل درآمد کرنا ہوگا، میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   نے سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ سہ فریقی یاد داشت  کے بارے  میں کہا ہے کہ "انہیں ان دستاویز کی تعمیل کرنی ہوگی، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہم انہیں نیٹو میں شامل نہیں کریں گے۔” ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان گزشتہ ہفتے اسپین میں نیٹو مزید پڑھیں

ماہ جون میں 142 دہشت گردوں کو غیر فعال  کیا گیا: نائب وزیر داخلہ چاتکلی

داخلی امور کے نائب وزیر اسماعیل چاتکلی   نے کہا ہے کہ  ماہ جون میں 142 دہشت گردوں کو غیر فعال  کیا گیا اور  دہشت گردی کی 16 کاروائیوں  کو ناکام بنایا گیا ہے۔ انہوں نے  دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "ماہانہ پریس انفارمیشن میٹنگ” میں اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں مزید پڑھیں

سوڈان: ترک سرمایہ کاری کے راستے میں حائل رکاوٹیں ختم کی جائیں گی

سوڈان کے وزیرِ معدنیات محمد بشیر نے ملک میں ترک سرمایہ کاری کے راستے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ دارالحکومت خرطوم میں وزارت معدنیات دفتر سے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں محمد بشیر نے کہا ہے کہ ” میں نے ، دونوں ممالک کے درمیان  تعاون مزید پڑھیں

ترکی: 10 ماہ میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی گئی

ترکی نے 10 ماہ کے عرصے میں ایک ارب 81 کروڑ 72 ہزار 668 ڈالر مالیت کی فندق برآمد کی ہے۔ ترکی بحیرہ اسود فندق برآمداتی یونین  کے جاری کردہ تحریری بیان میں  یکم ستمبر 2021 تا 30 جون 2022 کے عرصے میں برآمد کی گئی فندق کی مقدار کے بارے میں معلومات فراہم کی مزید پڑھیں

اطالوی وزیر اعظم کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

اطالوی  وزیر ِ اعظم ماریو  درگہی صدر  رجب طیب ایردوان  کی دعوت  پر  کل ترکی کے دورے  پر تشریف  لا رہے ہیں۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اطالوی وزیر اعظم ماریو درگہی اپنے دورہ ترکی کے ایک حصے کے طور پر صدر ایردوان کے ساتھ ترکی-اٹلی تیسری مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے اٹلی کے ساتھ اظہارِ تعزیت و افسوس

ترکی نے، الپس پہاڑی سلسلے کے اٹلی کے حصے میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کے لئے، تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں ، کل الپس پہاڑی سلسلے کے اطالوی حصے میں واقع کوہِ مرمولادا کی چوٹی سے ٹوٹنے والے برفانی تودے کے نیچے دب مزید پڑھیں

نائجیریا میں گزشتہ ہفتے دہشت گردانہ کاروائیوں میں50 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائیجیریا میں گزشتہ ہفتے سکیورٹی کے بڑھتے ہوئے مسائل کے باعث کم از کم 50 افراد کی موت ہو گئی۔ قومی  پریس  کے مطابق 26 جون تا  2 جولائی ملک کے مختلف حصوں میں مسلح حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں 30 فوجیوں اور 10 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 50 مزید پڑھیں

حفیظ بلوچ سے کون معافی مانگے گا؟ مشاہد حسین سید بتائیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن سینیٹر مشاہد حسین سید، جبری لاپتہ کرنے والے اداروں کو ان کی غلطیوں پر معافی مانگنے پر زور دے رہے ہیں۔ سالوں سے جرم پر معافی تو کجا جرم سے کھلم کھلا انکاری ہونے والے اور جمہوری نظام کے مزید پڑھیں