سدھو موسے والا کا قاتل گرفتار کر لیا گیا

بھارتی آنجہانی گلوکار شبدیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے قاتل انکیت سِرسا کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق گلوکار و سیاست دان سدھو موسے والا کو رواں برس 29 مئی کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے انکیت سِرسا کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مزید پڑھیں

عمران خان کا فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ کو سوموٹو نوٹس لینا چاہیے، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز غیر قانونی طور پر فون ٹیپنگ کرتی ہیں، عمران خان کا فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ کو سوموٹو نوٹس لینا چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

دعا زہرہ کی عمر 14 سے 15 سال کے درمیان ہے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے قائم میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے جس میں میڈیکل بورڈ نے متفقہ طور پر دعا زہرہ کی عمر تقریباً 15 سال بتائی ہے۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ڈاؤ میڈیکل کالج کی پرنسپل نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب مزید پڑھیں

ترکی: 'آتماجا' کا موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم کے ساتھ پہلا تجربہ

ترکی کے گائیڈڈ میزائل آتماجا  کا پہلی دفعہ موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم سے تجربہ کیا گیاہے۔ ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خشکی سے خشکی پر مار کرنے والے قومی گائیڈڈ میزائل آتماجا سے پہلی دفعہ موبائل گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے خشکی سے سطح سمندر کے ہدف کو نشانہ مزید پڑھیں