بشریٰ بی بی کی لیک ہونے والی آڈیو اصلی، شیریں مزاری نے بالواسطہ تسلیم کر لیا انسانی حقوق کی سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے بالواسطہ طور پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے لیک ہونے والے آڈیو کلپ کی صداقت کی تصدیق کی ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور فوج کے درمیان امن مذاکرات کا جائزہ لینے کے لئے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل 5 جولائی 2022ء کو کو سہ پہر 3 مزید پڑھیں
سینیٹر عرفان صدیقی کےخلاف 8 سوشل میڈیا اکاؤنٹس تضحیک آمیز مہم میں ملوث
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کے خلاف تضحیک آمیز مہم کی رپورٹ نیا دور میڈیا نے حاصل کرلی ہے۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ جانب سے تین رکنی کمیٹی نے تحقیقات کرتے ہوئے رپورٹ مکمل کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں
جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہا پسندی کی ماں ہے: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977ء کو قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہا پسندی، کلاشنکوف کلچر اور ہیروئین کی ماں ہے۔ 45 سال قبل آج کے دن تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھوں مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما بابر غوری کو وطن واپسی پر ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ کرپشن کیسز میں قومی احتساب بیورو کو مطلوب ہیں۔ ان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ بابر غوری کی وطن واپسی سے متعلق حکام نے پولیس کو الرٹ مزید پڑھیں
‘اگر بشریٰ بی بی سے منسوب آڈیو ٹیپ غلط ہے تو پی ٹی آئی اس کیخلاف کورٹ میں جائے’
سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ اگر بشریٰ بی بی سے منسوب آڈیو ٹیپ غلط ہے تو پی ٹی آئی کو چاہیے کہ اس کے خلاف کورٹ میں چلی جائے، اور اگر ٹھیک ہے تو تب بھی کورٹ میں جائیں اور پوچھیں کہ یہ ریکارڈنگ کون کر رہا ہے؟۔ جن لوگوں کو سیاست مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔45
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "امتحانات کے دوران بچوں میں ذہنی دباو اور اس کا گھریلو علاج”۔ امتحانات کے دور میں کی جانے والے سب سے بڑی مزید پڑھیں
شمالی عراق:ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کی خاتون سرغنہ ماری گئی
ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں جاری آپریشن کے نتیجے میں پی کےکے کی ایک خاتون نام نہاد لیڈر ماری گئی۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کونسل کی رکن اور تنظیم کی خواتین ونگ کی نام نہاد لیڈر خانم دیمیر عرف "برفین نورحق” کو شمالی عراق میں تعاقب کرتےہوئے ہلاک کر مزید پڑھیں
رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ
رنگ روڈ کی انکوائری کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابقہ تحقیقات میں عمران خان کے قریبی ساتھیوں کا اثر رسوخ رہا۔ معروف انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبون کو حاصل ہونے والی راولپنڈی رنگ روڈ کی نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سابق کمشنر سید گلزار حسین شاہ کی انکوائری مزید پڑھیں
انڈین ریاست مدھیہ پردیش میں قبائلی خاتون کو زندہ جلا دیا گیا، حالت نازک
انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے گونا میں زمین کے تنازعہ پر سہاریہ قبیلے کی ایک خاتون رام پیاری بائی کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ الزام ہے کہ ملزموں نے خاتون پر ڈیزل ڈال کر اسے آگ لگا دی۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آگ لگاتے وقت ملزم نے خاتون کی مزید پڑھیں