گھریلو صارفین کو 100 یونٹ استعمال کرنے تک مفت بجلی فراہم کریں گے، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی فراہم کریں گے جبکہ سولر پینل فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تاکہ ان کو ہمیشہ کے لیے مفت بجلی مل سکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ، الٹنے والے چینی بحری جہاز سے مزید ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا

ہانگ کانگ کے کھلے سمندر میں طوفان  کے باعث الٹنے والے  چینی  پرچم بردار  کرین اور انجنیئرنگ  سروسز  بحری جہاز کے عملے  سے  مزید  ایک شخص کو بچا لیا گیا ہے۔ جہاز کے 30 افراد  پر مشتمل عملے  میں  سے 26 تا حال لا پتہ ہیں۔ چینی پرچم  بردار  کرین جہاز "Fujing001” تیز آندھی  اور مزید پڑھیں

مغرب کو صرف اپنے مفادات عزیز ہیں: کریملن

  روس نے  یوکرین کے ساتھ جنگ کا ذمہ دار ایک بار پھر مغرب کو قرار دے دیا ۔  کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے  روسیا ون ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ  یوکرین میں جنگ کو طول دینے کی ذمہ داری مغرب پر عائد ہوتی ہے،وہ لوگ امن اور مزید پڑھیں

جاہان میں سمبدی طوفان ایرے کے باعث عوام کو خبردار کر دیا گیا

جاپانی ریاست میازا میں کل متوقع  سمندری طوفان  ایرے کے باعث 16 ہزار افراد کو نقل مکانی  کرنے کی  اپیل کی گئی ہے۔ جاپان میں گزشتہ ہفتے معمول کی سطح  سے زیادہ بلند  درجہ حرارت کے باعث  عوام کو خبردار کیا گیا تھا تو اب کی بار طوفان کا الارم دیا گیا ہے۔ جاپان کی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترک امور دفاع کےمطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن  کے حامل علاقوں میں دہشتگردوں نے  بلا اشتعال فائرنگ کر دی ۔  اس حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی سارجنٹ سرہاد بال شہید مزید پڑھیں

مشرقی لوہانسک کا علاقہ ہماارے قبضے میں آگیا ہے: روس

یوکرین کی افواج بمباری سے متاثرہ شہر لیسی چانسک سے پیچھے ہٹ گئی ہیں جس کے بعد روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے مشرقی لوہانسک کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے جو کہ اس کی جنگ کا ایک اہم ہدف ہے۔ دوسری جانب، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کھویا ہوا علاقہ مزید پڑھیں

امریکہ اپنی سابقہ پالیسیوں میں تبدیلیاں لائے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امری عبدل لہیان  نے قطر میں ہونے والے’  جوہری  معاہدے   پر عمل درآمد ‘  مذاکرات کے   حوالے سے متحدہ امریکہ کو  اس سے قبل کے موقف کو دہرانے اور کسی نئی پالیسی کو پیش  نہ کرنے کا مورد ِ الزام ٹہرایا ہے۔ فارس خبر ایجنسی  کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے کا فیصلہ

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے کے دوران مزید فوجی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق البانی نے کیف کے اچانک دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے ۔ کیف میں صدارتی محل میں ایک پریس بیان مزید پڑھیں