یونان کے کئی علاقوں میں جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے

یونان کے کئی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے کچھ دیہاتوں  اور ایک ہوٹل کو خالی کروائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ پاترا کے قریب امفیسا کے علاقے، آئونین سمندر میں زکینتھوس جزیرہ، پیلوپونیس میں کرینیڈی کا علاقہ، ایتھنز کے شمال میں شماتاری کا علاقہ، تھیسالونیکی کے قریب جزیرہ نما آئنروز اور مزید پڑھیں

ترک قومی والی بال ٹیم نے نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک قومی والی بال ٹیم  برائے خواتین  نے میڈیٹرینئن گیمز میں دوسری پوزیشن اپنے نام  کی۔ ترک ٹیم   گروپ میچ میں 3۔1 سے شکست سے دو  چار ہونے والے  اٹلی کے  ساتھ فائنل میچ میں مد مقابل آئی۔ میچ کے  پہلے سیٹ  کو    خلیف ٹیم نے 26۔24 کے اسکور سے  اپنے نام کر لیا۔  دوسرے مزید پڑھیں

ہم نے ترکی۔ صومالیہ بین الحکومتی مذاکرات شروع کر دئیے ہیں: صدر محمود

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے کہا ہے کہ صومالیہ کے ہائیڈرو کاربن ذخائر کے معاملے میں ہم نے ترکی۔ صومالیہ  بین الحکومتی مذاکرات شروع کر دئیے ہیں۔ صدر حسن شیخ محمود ، صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر،  3 تا 5 جولائی تک ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترکی میں مصروفیات کے مزید پڑھیں

ایران میں ہیضے کی وبا، 37 افراد مبتلا ہو گئے

ایران میں37 افراد ہیضے کا شکار ہو گئے ۔  سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA   سے گفتگو کرتےہوئے  وزارت صحت کی سربراہ برائے وبائی  و آبی امراض  مریم مسعودی فر نے بتایا کہ  ہمسایہ ممالک سے اس وبا  کے ملک میں پھیلاو کو روکنے کے لیے  ہم نے حفظان صحت کے اصولوں پر سختی کرنا ہوگی مزید پڑھیں

اٹلی حکومت نے ملک کے 5 علاقوں میں ہنگامی حالات نافذ کر دئیے

اٹلی میں حکومت نے خشک سالی سے متاثرہ 5 علاقوں میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ماریو ڈراگی  کی زیرِ صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس میں ملک میں، حالیہ 70 سالوں کی شدید ترین، خشک سالی سے متاثرہ 5 علاقوں کے بارے میں بعض فیصلے کئے گئے ہیں۔ کابینہ نے پیمونتے، لومباردیا، مزید پڑھیں

زیر سمندر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والا ڈراون ہسپانوی پولیس کی پکڑ میں آ گیا

ہسپانوی پولیس نے  مراکش سے سمندر کی تہوں سے منشیات کی اسمگلنگ کے لیے  تیار کردہ  اور 200 کلو گرام تک  وزن  لیجا سکنے والے  ایک زیر ِ آب ڈراون  کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ہسپانوی پولیس نے 14 ماہ  تک جاری رہنے والے آپریشن کے نتیجے میں  مراکش سے اسپین کےآبنائے جبل طارق  مزید پڑھیں

عمران اسماعیل کا جھوٹا الزام ، شریف گروپ آف کمپنیز نے سابق گورنر کو نوٹس بھیج دیا

شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کے سلیمان شہباز پر الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان شریف گروپ آف کمپنیز کا کہنا ہے کہ سلیمان مزید پڑھیں