سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مجھے سب پتہ ہے، لیکن قوم کی وجہ سے خاموش ہوں، ہراساں کیا گیا تو سب کچھ قوم کے سامنے رکھوں گا۔ یہ لوگ ملک کو انارکی کی طرف لے کر جارہے ہیں، سوشل میڈیا کا زمانہ ہے یہ چاہیں بھی تو روک نہیں سکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاپولیشن سروسز انٹرنیشنل کا نیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی کے تعاون سے میک اسپیس ہیکاتھون دوم کا انعقاد
میک سپیس ہیکاتھون ایک ایسا آن لائن مقابلہ ہے جس کا مقصد انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو درپیش آبادی میں بے پناہ اضافہ کے موئثر اور کارآمد حل دریافت کرنا ہے۔ اس ہیکاتھون میں شرکت کے لئے پورے پاکستان سے 600 سے زائد ٹیموں نے شرکت کا اعلان کیا تھا، اور مزید پڑھیں
‘ایکسٹینشن کی حد ہونی چاہیے، خود کا کام ہوتا نہیں، دوسرے کام میں مداخلت کرکے اسے خراب کرنا ہے’
سینئر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ محکموں کا کوئی ضابطہ ہوتا ہے۔ ایکسٹینشن کی حد کو مقرر کیا جائے۔ آخر کتنی ایکسٹینشیں ہونی چاہیں؟ 3 سال، اس کے بعد پھر تین سال۔ اور وہ صرف اس لئے کہ دوسروں کا کام خراب کرنا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں
سینئر اینکر پرسن عمران ریاض اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار
سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینئر صحافیوں اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں نے اس گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار کر لیا گیا ہے درجنوں کے قریب موبائل اور مزید پڑھیں
ایران نے بیرونی ممالک سے اپنے انٹر نیٹ بینکاری نظام تک رسائی بین کر دی
ایران نے سائبر حملوں کی روک تھام کے لئے، بیرونی ممالک سے، اپنے انٹرنیٹ بینکاری نظام تک رسائی کو عارضی طور پر بین کر دیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق بیرونی ممالک سے ایران بینکاری نظام تک رسائی کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ پابندی بااثر مزید پڑھیں
بلغاریہ کے 70 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنےکے خلاف جوابی کاروائی کریں گے: سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ وہ بلغاریہ کے 70 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے خلاف جوابی کاروائی کریں گے۔ لاوروف نے ان خیالات کا اظہار روس کا دورہ کرنے والے وینزویلا کے وزیر خارجہ کارلوس فاریا کے ساتھ دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں
آسٹریلیا: سڈنی سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں، 50 ہزار افراد کو شہر سے نکال لیا گیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 30 جون سے جاری موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 50 ہزار افراد کو شہر سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حالیہ چند دنوں سے جاری بارشوں کی وجہ سے سڈنی میں بیراجوں اور نہروں میں طغیانی آ گئی اور شہر کا ایک بڑا حصہ زیرِ آب آ گیا مزید پڑھیں
جمہوریہ کونگو میں ایبولا وائرس کا خاتمہ
جمہوریہ کونگو کے مشرقی علاقوں میں 23 اپریل سے شروع ہونےو الی ایبولا کی 14ویں لہر اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک کے صوبے ایکواٹور میں 23 اپریل کو منظر عام پر آنے والے ایبولا کے پہلے مریض کے مزید پڑھیں
اٹلی: برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی
اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولادا برفانی تودہ ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک متعدد لاپتہ ہوگئے۔ اطالوی خبر ایجنسی ANSA کے مطابق، حادثے کے وقت خطے میں کوہ پیما یا سیاح موجود تھے، لیکن تعداد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں،تاہم امدادی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں غیر ملکی باشندے شامل ہیں۔ ملک مزید پڑھیں
امریکہ یومِ آزادی: "ہم منقسم سے زیادہ متحد حالت میں ہیں": بائیڈن
4 جولائی یومِ آزادی کی مناسبت سے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں روایتی آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے ہزاروں ا فراد نے دیکھا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن نے بھی فوجیوں اور ان کے کنبوں کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں بائیڈن مزید پڑھیں