پاکستان کے بنیادی مسائل کیا ہیں؟

آج کے اس منقسم اور کشیدہ سیاسی ماحول میں کسی قومی اتفاق رائے کا ہونا اگر ناممکن نہیں ہے تو مشکل ضرور ہے۔ بہرحال اس کے مشکل ہونے سے اس کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی کیونکہ ملک کے مستقبل کے حوالے سے اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے کی فوری ضرورت ہے۔ ملک کو اس مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس, کون کون خوش نہیں, کس کس کی قربانی کا ذکر آیا..!! شفقنا خصوصی

اسلام آباد (شفقنا نیوز) پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اکثریت نے اعتماد کا اظہار کردیا مگر محسن داؤڑ مطمئن نہ ہوئے، ارکان کے کئی چبتے ہوئے سوالات، جواباً بھی کڑے سوالات ہوگئے ، مولانا فضل الرحمان نے لمبی تقریر کے دوران سکوت مگر محسن داوڑ کے سوالات کے دوران وزیراعظم مخل ہوتے رہے، ٹی ٹی مزید پڑھیں

ایران : کئی شہروں میں ریت کا طوفان،دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

ایران کے کئی شہروں میں ریت کا زبردست طوفان آنے سے کئی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ خبر کے مطابق، ایرانی دارالحکومت تہران سمیت  کئی شہروں کو ریت کے طوفان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نے شہر میں گردوغبار پھیلنے کی وجہ سے تمام انتظامی مزید پڑھیں

اماراتی مسلح افواج کے سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے استقبال کیا

 ترک چیف آف دی اسٹاف یشار گولیر نے متحدہ عرب  امارات کی مسلح افواج کے سربراہ  لیفٹنٹ جنرل حمد محمد ثانی الرومیثی  سے ملاقات کی ہے ۔  جنرل گولیر  نے انقرہ آنے والے اماراتی ہم منصب  اور ان کے وفد کا سرکاری اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔  تقریب کے بعد دونوں عاسکری سربراہوں مزید پڑھیں