ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود کا صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ صدارتی کمپلیکس میں محمود کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعد ازاں بلمشافہ بات چیت کرنے والے ایردوان اور محمود وفود کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے دن ایک نیا اسکینڈل سامنے آ رہا مزید پڑھیں
سینئر صحافی ابصار عالم پر گولیاں چلانے والے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی ابصار عالم کو گزشتہ سال گولیاں مار کر زخمی کرنے والے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابصار عالم پر حملہ کرنے والوں نے نہ صرف انہیں قتل کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے بلکہ یہ بھی قبول کیا ہے کہ انہیں ایک اور مزید پڑھیں
والدین کے پاس گئی تو مجھے جان سے مار دیں گے: دعا زہرا
پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ میں ظہیر کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اگر مجھے والدین کے پاس بھیجا گیا تو وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر کیساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔ مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف کوئی صحافی ٹویٹ کرتا تو اسٹیبلشمنٹ سے دھمکیاں دلوائی جاتی تھیں: رئوف کلاسرا
سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف کوئی صحافی ٹویٹ کرتا تھا تو اسٹیبلشمنٹ سے دھمکیاں دلوائی جاتی تھیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا نے کہا کہ سب کو یاد ہے کہ عمران خان نے صحافیوں کیخلاف اسٹیبلشمنٹ کو مزید پڑھیں
جو بائیڈن کی گرین انرجی پالیسی مردہ کیوں ہے؟شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اینکر عمران ریاض کی گرفتاری: کیا یہ مکافات عمل ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات آگے بڑھانے کی منظوری دے دی
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے علاقائی اور داخلی امن کیلئے افغان حکومت کی معاونت اور سول و فوجی حکام کی قیادت میں آئین کے دائرہ کار کے تحت کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے اور اس عمل کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے مزید پڑھیں
بیوی نے سوتے میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے والے شوہر پر گرم پانی ڈال دیا
بولیویا میں ایک تشویش ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیوی نے نیند میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر سوتے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی ڈال دیا۔ بولیویا کی ایک خاتون کو حال ہی میں اپنے سوئے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو سب کچھ اس وقت مزید پڑھیں