جاپان میں شدید گرمی سے 17 افراد ہلاک

جاپان میں جون میں زیادہ درجہ حرارت کے باعث 17 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ ماہ سن اسٹروک کی شکایت کے ساتھ 15 ہزار 657 افراد نے اسپتال میں درخواستیں دیں۔ بیان میں بتایا مزید پڑھیں

قازقستان کی آئل فیلڈ میں دھماکہ،2 مزدور ہلاک

 قازقستان  کے سب سے بڑے پٹرول کے تین ذخائر میں شمار تنگیز میں ہوئے دھماکے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔  خبر کے مطابق، ملک کے مغربی کنارے میں آتیرو صوبے  میں واقع تنگیز آئل فیلڈ میں دھماکہ ہوا ۔  یہ دھماکہ پائپ لائن کے ہائیڈرو ٹیسٹ کے دوران خرابی کے باعث ہوا جس مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کے پاس ملک ریاض کے 19 کروڑ پاﺅنڈ کی واپسی کا ریکارڈ ہی نہیں، چونکا دینے والا انکشاف

سماء ٹیلی وژن سے وابستہ تحقیقاتی صحافی زاہد گشکوری نے اپنی رپورٹ نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے 19 کروڑ پاﺅنڈ کی واپسی کا ریکارڈ ہی نہیں ہے۔ زاہد گشکوری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

عمران ریاض خان نے مجھ پر ملک دشمنی کے گھٹیا اور بیہودہ الزامات لگائے: ناجیہ اشعر

خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے کہا ہے کہ عمران ریاض خان نے مجھ پر ملک دشمنی کے گھٹیا اور بیہودہ الزامات لگائے جس نے مجھے اور میری فیملی کو کئی مہینوں ذہنی کرب میں مبتلا رکھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ناجیہ اشعر نے لکھا کہ آزادی اظہار ہر مزید پڑھیں

جوہری معاہدےکی بحالی کےلیے طاقتور اور پائیدار مذاکراتی عمل ناگزیر ہے:ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل سے جوہری مذاکرات پر بات چیت کی ہے۔  ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں اس حوالے سے بتایا کہ ہم نے اس ٹیلی فون بات چیت میں  جوہری معاہدے کو دوبارہ سے جانبر کرنے اور ایران پر مزید پڑھیں

ترکی کی ہمسایہ ممالک کے لئے برآمدات میں 25،4 فیصد اضافہ

ترکی نے رواں سال  کے جنوری تا جون کے دورانیے میں اپنے ہمسایہ ممالک، بلغاریہ، جارجیا، عراق، ایران، شام اور یونان کے لئے، گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 25،4 فیصد اضافے کے ساتھ، 11،4 بلین ڈالر مالیت کی برآمدات کی ہیں۔ ترکی وزارت تجارت اور ترکی برآمدکنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

پاکستان، نانگا پربت کو سر کرنے والے دو کوہ پیما سے رابطہ منقطع

پاکستان  میں نانگا پربت  چوٹی کو سر کرنے والے   دو کوہ پیما وں سے رابطہ مقطع  ہو گیا  ہے تو براڈ پیک   سے واپسی   پر گرنے والا کوہ  پیما لاپتہ ہے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق   شہروز کاشف اور فضل علی  سے  8 ہزار 126میٹر بلند نانگا پربت کو سر کرنے کے بعد   مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جان بحق

اسرائیلی قوتوں کے  مقبوضہ  دریائے اردن کے  شمالی علاقہ جات میں  چھاپے کے دوران    کی گئی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان   جان بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اسرائیلی قوتوں کے جینن شہر کی تحصیل  جبے   میں  بعض  مکانات  پر چھاپے کے بعد  موضع کے نوجوانوں  اور فوجیوں کے درمیان مزید پڑھیں

اسرائیل، ترکی میں اپنے تجارتی اتاشی دفتر کو دوبارہ سے کھول رہا ہے

اسرائیل کی وزیرِ اقتصادیات و صنعت ‘اورنا باربیبائی’ نے کہا ہے کہ اسرائیل، ترکی میں اپنے تجارتی اتاشی دفتر کو دوبارہ سے کھول رہا ہے۔ اسرائیل وزارت اقتصادیات و صنعت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق  باربیبائی نے کہا ہے اسرائیل وزارت اقتصادیات یکم اگست سے ترکی میں اپنے اتاشی دفتر کو دوبارہ سے کھول مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول45

آٹوموٹو انڈسٹری ایک اہم موڑ پر ہے۔ مستقبل میں، اس کا مقصد ہے کہ وہ گاڑیاں جنہیں ڈرائیور کے کنٹرول کی ضرورت نہیں ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہیں گی، ٹریفک میں ہوں گی۔ تو، "مستقبل کی گاڑیاں کیسی ہوں گی؟” وہ سب کچھ بھول جائیں جو آپ کاروں کے بارے مزید پڑھیں