عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتار کر لیا

اینکرپرسن عمران ریاض کواٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔ اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے باہر موجود چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔پولیس عمران ریاض کو لے کرچکوال روانہ ہوگئی۔ اس سے قبل اٹک کی عدالت کے فاضل مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت ایک دائرے میں گھوم رہی ہے

پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران پر کھڑا نظر آرہا ہے اور اب سیاست میں بھی سب سے زیادہ بات معیشت اور معاشی اشاریوں خصوصاً مہنگائی پر ہورہی ہے۔ موجودہ وزیرِاعظم اور ان کے اتحادی جب اسی اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے تھے تو ان کی طرف سے حکومت کو میثاق معیشت کی مزید پڑھیں

بھارت: ناسک میں افغانستان کے مسلم روحانی پیشوا ’صوفی بابا‘ قتل

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناسک میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مسلمان روحانی پیشوا ‘صوفی بابا’ کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ بھارت کی نیوز ویب سائٹ ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق ‘صوفی بابا’ کے نام سے مشہور خواجہ سید چشتی کو ممبئی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور قتل کیا گیا، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے پاک-امریکا تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران پاک-امریکا تعلقات میں مزید وسعت کے لیے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ییان میں کہا گیا کہ بلاول بھٹو نے سینیئر امریکی عہدیدار کو کہا کہ انہیں اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کولمبو پہنچ گئی

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی جہاں وہ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں زیادہ تر کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر سے پی سی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے پاک-امریکا تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران پاک-امریکا تعلقات میں مزید وسعت کے لیے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ییان میں کہا گیا کہ بلاول بھٹو نے سینیئر امریکی عہدیدار کو کہا کہ انہیں اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

انقرہ: سفیرپاکستان کی رہائش گاہ پرمینگوکی میٹھاس بھری سفارتی تقاریب نے دلوں میں میٹھاس گھول دی

ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں روائتی  فیسٹول کی حیثیت رکھنے والے ” مینگو فیسٹول ” کا   ترکی میں کویڈ-19وبا پر مکمل طور پر قابو پانے  اور اجتماعات پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد دو سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی بار   سفیر پاکستان   جناب محمد سائرس سجاد قاضی   کی رہائش گاہ  پر اہتمام مزید پڑھیں