@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت کا صحافیوں کے خلاف پُرتشدد واقعات پر اظہار تشویش
@2021 – All Right Reserved. Designed
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دی گئی۔ اعلامیے مں کہا گیا مزید پڑھیں
ترکی کی تنبیہ: اظہارِ بیان کی آزادی کے نام پر بدنمائی سے پرہیز کریں
ترکی نے امریکہ کو نشریاتی قوانین پر عمل کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے کہا ہے کہ جس طرح ترکی کے ذرائع ابلاغ امریکہ کے مقامی اصول و قواعد کا احترام کرتے ہیں اسی طرح امریکہ صدائے ترکی اور جرمن ڈوئچے ویلےDW انٹرنیٹ سائٹوں کو بھی ترکی کے اصول مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ اسٹار: ” نیٹو میں فیتو کا ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر اندراج " صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یورپی یونین میں اس سے قبل دہشت گرد تنظیم کے طور پر درج PKK کے علاوہ اب مزید پڑھیں
ترکش ایئرلائنز ن کا روس اور یوکرین کےمتعدد شہروں کی پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان
ترکش ایئرلائنز (THY) نے 24 فروری سے روس کے جاری حملوں کی وجہ سے یوکرین کی فضائی حدود کو شہری پروازوں کے لیے بند کیے جانے کے بعد یکاترینبرگ، منسک، سوچی، یوکرین اور روستوف کے لیے پروازیں معطل کرنے کے اپنے فیصلے میں 31 اگست تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکش ایئرلائنز کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب ہونے تک پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا
الیکشن کمیشن نے 17 جولائی تک پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے بعد بے شک یہ پروگرام شروع کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات سے قبل روشن گھرانہ پروگرام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں
تیل کی عالمی قیمتوں میں کچھ کمی آئی ہے، امید ہے عوام کو ریلیف ملے گا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارالحکومت میں گرین اور بلیو لائنز جدید بس سروس کا افتتاح کردیا، ایک ماہ تک مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔ اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائن بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلام آباد اور مزید پڑھیں
ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کو دیا: رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں