یورپی یونین: چین، روس۔یوکرین جنگ میں، زیادہ تعمیری کردار ادا کرے

یورپی یونین نے چین سے، روس۔یوکرین جنگ میں، زیادہ تعمیری کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ یورپی یونین  کے ہائی کمشنر برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے انڈونیشیا میں منعقدہ ‘جی۔20’ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بارے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ترکی: PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا

ترکی کے ضلع دیار بکر میں اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی کے لئے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں روپوش دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

ہمیں ملائیشیا سمیت تمام ایشیائی بردار ممالک کے ساتھ تعاون کو بڑھانا ہوگا: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ملائیشیا  کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔  صدر ایردوان نے  انقرہ میں موجود ملائیشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ کانفرنس سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان  دفاعی صنعت،صنعت و ٹیکنالوجی،صحت،مواصلات اور میڈیا جیسے 7 مزید پڑھیں

فیک اکاؤنٹ سے روسی صحافی بن کر عمران خان کے حق میں ٹوئیٹس، PTI پھر پکڑی گئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کے بیانیہ کو ترویج دینے کیلئے ایک اور جعلی اکائونٹ بن گیا۔ امریکی شہری کو روسی صحافی بنا کر ٹویٹس کی جانے لگیں۔ پی ٹی آئی کے بڑے بڑے رہنما ری ٹویٹس کرنے لگے۔ تفصیل کے مطابق ان دنوں ٹویٹر پر ڈیوس جیک مین کے نام مزید پڑھیں

طیبہ گل کے الزامات، سابق جج جاوید اقبال کو مسنگ پرسن کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ طیبہ گل نے نیب کے جن افسران اور پر قانون کی خلاف ورزی اور ہراسانی کا الزام لگایا ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک ان کو معطل کیا جائے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن سے بطور چیئرمین ہٹانے کی وزیراعظم کو سفارش کرتے ہیں۔ تفصیل مزید پڑھیں

عمران خان نے ڈاکٹر دانش کا پروگرام بند کروا کر ان کو چینل سے نکلوایا تھا: اکبر ایس بابر کا انکشاف

تحریک انصاف کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کرنے والے سابق رہنما اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر دانش نے اپنے پروگرام میں فارن فنڈنگ کی ای میلز ٹی وی پروگرام میں چلائیں تو عمران خان نے ان کا ناصرف پروگرام بند کروایا بلکہ ان کو چینل سے بھی نکلوا دیا۔ خیال رہے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں مبینہ کرپشن، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے تحقیقات کے لیے نیب اور ایف آئی اے پر مشتمل مشترکہ کمیٹی بنا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز (SDGs) میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے بھائی پر کرپشن کا الزام، عدالت نے تفتیش مکمل ہونے تک تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کیخلاف کیس میں تفتیش مکمل ہونے تک اینٹی کرپشن کو تادیبی کاررواٸی سے روک دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شان گل نے درخواست پر مزید پڑھیں

مجھے 45 دن وزیراعظم ہائوس میں بند رکھا گیا، طیبہ گل کا سنسنی خیز انکشاف

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہراسانی کا شکار خاتون طیبہ گل نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اور میرے شوہر کو سابق حکومت کے دور میں 45 دن تک وزیراعظم ہائوس میں قید رکھا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں سنسنی خیز انٹرویو دیتے ہوئے طیبہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: دنیا بھر میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

دنیا بھر میں 6 ہزار سے زائد مونکی پاکس کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈینم  گبرائسس نے ادارے کی ہفتہ وار پریس کانفرنس  میں مونکی پاکس  وباء کی تازہ صورتحال کا جائزہ پیش کیا ہے۔ گبرائسس نے کہا ہے کہ 58 ممالک سے 6 ہزار سے زائد مزید پڑھیں