رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب ومبلڈن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔ واضح مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود   چاوش اولو کی انڈونیشیا میں مصروفیات

وزیر خارجہ  میولود   چاوش اولو  G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا میں  موجود  نے  بالی میں دو طرفہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ میولود چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ان کی دو طرفہ ملاقاتوں کے بارے میں کہا ہے کہ  انہوں نے فجی کے وزیر اعظم اور مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 62 افراد جان بحق

پاکستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 62 ہو گئی ہے۔ نیشنل پریس کی رپورٹس کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا صوبہ اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ بلوچستان میں مزید 9 افراد کی مزید پڑھیں

کورونا کی نئی لہر خطہ یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، ادارہ میڈیسن

یورپی یونین کی ڈرگ ریگولیٹر، یورپی میڈیسن ایجنسی (EMA)  کا کہنا  ہے کہ  یورپی یونین  کورونا  کی ایک نئی لہر سے  دو چار ہے۔ ای ایم اے کے عہدیداروں نے کوویڈ 19 اور ویکسین سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر ایک پریس کانفرنس کی۔ ادارے کے    ویکسین سٹریٹیجی  کے ذمہ دار افسر  مارکو کوالیری    کا مزید پڑھیں

بہت سے ممالک یا کچھ تنظیموں کے یکطرفہ اقدامات سے کثیرالجہتی  تحاد   کمزور پڑ گیا: چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ  بہت سے ممالک یا کچھ تنظیموں کے یکطرفہ اقدامات سے کثیرالجہتی  تحاد   کمزور پڑ گیا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ  یوکرائن کی جنگ اس کی  تازہ مثال ہے۔ چاوش الو نے  ان خِالات کا اظہار  انڈونیشیا کے بالی میں G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

بین الاقوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے رپورٹ کیا ہے کہ جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابےقاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو ابے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں مزید پڑھیں

ڈر ہے پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی کی تیاری کا الزام عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویب سائٹ کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ ’پتن‘ کی اس رپورٹ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا مزید پڑھیں

حجاج کرام کی حالتِ زار، فواد چوہدری نے اپنے دور حکومت کی ویڈیو شئیر کرکے الزام موجودہ حکومت پر لگا دیا

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے دور حکومت میں حاجیوں کی حالت زار کی ویڈیو شئیر کرکے الزام موجودہ حکومت پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں