آرمی چیف نے کہا کہ سیاست میں ملوث نہیں ہوں گے، آئی بی سربراہ غور کریں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے ادارے سیاست میں ملوث نہیں ہوں گے، آئی بی کے سربراہ اپنے ادارے پر ذرا غور کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ترکی کی سال کی پہلی ششماہی میں 124 ممالک کو ہیزلنٹ  بر کی برآمدات

ترکی نے سال کی پہلی ششماہی میں 124 ممالک کو ہیزلنٹ  برآمد کیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار کی جانب سے  مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا جون 2022 میں 149 ہزار 701 ٹن ہیزلنٹس برآمد کیے گئے جس سے  835 ملین 97 ہزار 371 ڈالر کی مزید پڑھیں

ملائیشئین وزیراعظم کی انقرہ آمد،صدر ایردوان سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان  نے  سرکاری دورے پر تشریف لائے ملائشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری  یعقوب کا استقبال کیا ۔ ایوان صدر انقرہ میں سرکاری تقریب کے بعد بالمشافہ  ملاقات  ہوئی۔  بین الوفود ملاقاتوں کے بعد  مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب اور مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔  

اقوام متحدہ اخلاقی طورپر تباہ حال ادارہ ہے: جیسینڈ آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے  روس -یوکرین جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے سڈنی میں لوئی انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب میں کہا یہ تنظیم  اخلاقی طور پر تباہ ہو چکی ہے، کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ،حقوق انسانی کے قواعد ،اقوام  متحدہ کی مزید پڑھیں

ہم اپنی زمین سے دستبردار نہیں ہو سکتے: صدر زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے حاصل کئے گئے اسلحے نے بھر پور صلاحیت کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے ۔ صدر زلنسکی نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ” اتحادیوں سے حاصل کئے گئے  اسلحے نے بھرپور صلاحیت سے کام شروع کر دیا ہے۔ ہماری مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 45

اناطولیہ، ہزاروں سالوں پر محیط اپنی تاریخ کے ساتھ، ایک جغرافیہ ہے جہاں ثقافتیں پھوٹتی ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو ہر لمحے لوگوں کو حیران کر دیتی ہے، جہاں پہلے سے نامعلوم چیزیں سامنے آتی ہیں، اور دنیا کو پہلی بار تجربہ کرنے والوں کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ اناطولیہ کے نام کا مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  وہ  نئے وزیراعظم کے آنے تک وزارتِ عظمیٰ کے فرائض انجام دیتے رہیں گےاور نئے لیڈر کو میری مکمل سپورٹ حاصل ہوگی۔ اس سے قبل برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

ایران کے ممنوعہ علاقوں سے مٹی جمع کرنے کا معاملہ،برطانوی نائب سفیر کی گرفتاری کی تردید

 برطانوی امور خارجہ  کے مطابق،تہران میں متعین نائب برطانوی سفیر گائلز وٹیکار کی طرف سے ایران میں میزائل تجربات کے حامل علاقوں کی مٹی جمع کرنے پر حراست میں لیے جانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔  امور خارجہ کے ایک ترجمان نے ایرانی پریس میں شامل  ان خبروں کے حوالے سے اسکائی نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ روسی صدارتی محل کے کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نومبر 2020، جنوری اور نومبر 2021 میں طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

مفرور قیدیوں کی بازیابی کےلیے آپریشن ہوگا: نائیجیرین صدر

نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے دارالحکومت ابوجا  کے علاقے کوجہ کی جیل سے مفرور قیدیوں کی بازیابی کےلیے آپریشن کا اعلان کر دیا ہے ۔  صدر نے متعلقہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں  سے گفتگو کے دوران  اس واقعے کی مذمت کرتےہوئے ہلاک شدہ حفاظتی اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا مزید پڑھیں