جاپان کے سابقہ وزیر اعظم آبے شینزو، نارا میں ایک تقریب کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ جاپان سرکاری ٹیلی ویژن NHK کے مطابق آبے’ نارا’ میں لبرل ڈیمو کریٹ پارٹی کی انتخابی مہم کے لئے کھُلی ہوا میں منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے تھے جب ان پر حملہ کیا گیا۔ گولی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکیرینی صدر زیلنسکی ایک ہپیرو ہیں، ان کی کاوشوں کو سلام ہو، بورس جانسن
وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکیرینی صدر زیلنسکی کے لیے یہ الفاظ صرف کیے ہیں،”تم ایک ہیرو ہو”۔ وزیر اعظم بورس جانسن، جو کہ منگل سے اپنی پارٹی کے استعفوں کے بعد کل اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے تھے نے ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر مزید پڑھیں
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ اسرائیل وزارت اعظمیٰ پریس آفس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیل ائیر لائن کے ترکی کے لئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان ابتدائی سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ” سمجھوتہ دونوں مزید پڑھیں
جو بائیڈن ترکی کے ایف۔ 16 طیاروں کی جدت کے حق میں ہیں، جونز
امریکی دفتر ِ خارجہ کے یورپ و یوریشیا امور کے انڈر سیکرٹری ڈگ جونز کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن ترکی کی ایف۔ 16 فلیٹ کو جدید بنانے کی منصوبہ بندی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ اس معاملے میں کانگرس کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ ڈوگ جونز نے واشنگٹن کے”فارن پریس مزید پڑھیں
سابق جاپانی وزہر اعظم کے قتل نے مجھے دلی صدمہ پہنچایا ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مجھے جاپان کے سابقہ وزیر اعظم شنزو آبے کے ایک مسلح حملے کے نتیجے میں جان بحق ہونے پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔ جناب ایردوان نے شنزو آبے کے قتل کے حوالے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جاپان کے سابقہ وزیر اعظم معزز دوست شنزو آبے مزید پڑھیں
امریکہ: جھڑپ کی صورت میں چین کا کمانڈ کنٹرول میکانزم اور لاجسٹک عناصر ہمارا ہدف ہوں گے
امریکہ کے بحری پیادہ کمانڈر جنرل ڈیوڈ برگر نے کہا ہے کہ کسی ممکنہ جھڑپ کی صورت میں چین مسلح افواج کاکمانڈ کنٹرول میکانزم اور لاجسٹک عناصر ترجیحی ہدف ہوں گے۔ واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ سے خطاب میں جنرل ڈیوڈ برگر نے امریکہ بحری پیادوں کی نئی جنگی ڈاکٹرائن اور فورس ڈیزائن کا جائزہ لیا مزید پڑھیں
ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات
ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد سوباجی نے ترکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہمت بیوک ایکشی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات فیڈریشن کے اداراتی دفتر میں سر انجام پائی۔ اس دوران مہمت زاہد سوباجی نے بیوک ایکشی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کی دعا کی۔ مہمت بیوک ایکشی مزید پڑھیں
2023 کے اہداف تک حصول 2053 کے ویژن کی راہ ہمرار کرے گا، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کا 2023 کے اہداف تک حصول ہماری نوجوان نسل کو ورثے میں چھوڑے جانے والے 2053 کے نقطہ نظر کی جانب پیش قدمی میں معاون ثابت ہو گا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے عید ِ قربان کی مناسبت سے اپنے ویڈیو پیغام میں ترک قوم اور مزید پڑھیں
تجزیہ 45
روس کا یوکیرین پر قبضہ جاری ہونے کے وقت جنگ کے پیدا کردہ متعدد اہم جیو ۔ پولیٹیکل اثرات سمیت بیک وقت عالمی سطح پر خوراک کے تحفط کے خطرات نے بھی جنم لیا ہے۔ دنیا کے اناج اور بیجوں کے اعتبار سے دو بڑے پیدا کنندگان روس اور یوکیرین کے جنگ اور پابندیوں کی مزید پڑھیں
رب العزت سے ڈرتے رہو جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے، خطبہ حج
خطبہ حج دینے والے امام کا کہنا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔ ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ رب العزت سے ڈرتے رہو مزید پڑھیں