سری لنکا میں ہزاروں احتجاجی مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہوگئے

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے۔ Video footage of Sri Lankan protesters taking over President’s office in Colombo 📸 Buddi U Chandrasiri pic.twitter.com/FINwaaqUat — NewsWire 🇱🇰 (@NewsWireLK) July 9, 2022 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے صدر کو بحفاظت نکال لیا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے

دنیا کے امیر ترین شخص، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے 44 بلین ڈالر کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر خریدنے کے لیے اپنی 44 بلین ڈالر کی پیشکش ترک کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ ایلون مزید پڑھیں

اخراجات میں کمی کیلئے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت اہم فیصلے

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2022-23 میں حکومتی اخراجات میں کمی لانے کیلیے کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔ آسامیاں ،غیر پیداواری آسامیاں، بے کار آسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و ملازمین کو ملنے و الے پٹرول میں 30فیصد کمی، سرکاری افسران و ملازمین مزید پڑھیں

ہمارا نظام انصاف اور نظام احتساب کب بدلے گا؟

نظریہ ٔپاکستان، اسلامی نظام اور غداری کی طرح احتساب کی اصطلاح بھی ہماری تاریخ میں ایک پرچھائیں کی طرح ساتھ ساتھ چلی ہے۔ حیدر آباد ٹریبونل میں مرحوم ولی خان نے عدالت سے نظریۂ پاکستان کی تعریف دریافت کی تھی۔ یہ سوال آج بھی تشنہ جواب ہے۔ اسلامی نظام کے بارے میں جنرل ضیاالحق اور مزید پڑھیں