ترک صدر کی فلسطینی صدر کو عید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے کل صدر فلسطین محمود عباس سےترک  بات چیت کی۔ صدارتی  محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر ایردوان نے  فلسطینی صدر محمود عباس  کو عید الضحی کی مبارکباد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا۔ ملاقات میں ترکی فلسطین تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کا 55 ممالک کے ہم منصبوں کو مبارکباد کا فون

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے عید الاضحی کے موقع پر 5 ممالک کی پارلیمنٹ اور سینیٹ کے سربراہان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ازبکستان کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نوردی ن جان اسماعیلوف، ازبکستان کی سینیٹ کی صدر تنزیلہ ناربایفا، متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد لقمہ اجل

بھارت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب پیدا ہونے سے  15 افراد  ہلاک ہو گئے۔ ملک میں شدید بارشوں سے سیلاب کشمیر میں امرناتھ ہندو مندر کے آس پاس کے 25 سے زائد خیمے تباہ ہو گئے۔ حکام نے اعلان کیا کہ اس واقعے میں 15 افراد ہلاک اور 50 لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی مزید پڑھیں

احسن اقبال نے بد تمیزی کرنیوالی فیملی کیخلاف کارروائی سے انکار کردیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اُن کے ساتھ ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والی فیملی کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قانون اجازت دیتا ہے کہ ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کروں لیکن اس واقعے میں خواتین اور بچے مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی انتخاب پرانی انتخابی فہرستوں پر ہی ہونگے: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی جانب سے صوبہ پنجاب میں آئندہ ضمنی الیکشن میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان ہارون شنواری کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ ورکنگ ڈے پر انہیں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے اخراج مقدمات کیس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو جب عمران ریاض خان کو پیش کیا گیا تو ان مزید پڑھیں

ناانصافیوں کیخلاف آواز بلند کرنے کی سزا، بلوچستان کے بزرگ صحافی کو گرفتار کر لیا گیا

سوشل میڈیا پر ناانصافیوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر بلوچستان کے بزرگ صحافی پیر محمد کاکڑ کو عید سے ایک روز قبل گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ان کو زنجیریں پہنا کر مختلف تھانوں میں گھما رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق لورالائی کے معروف اور بزرگ صحافی پیر محمد کاکڑ کو ڈپٹی کمشنر لورالائی مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کے نوواک جوکووچ نے جمعے کے روز ومبلڈن کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے کیمرون نوری کو چار سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی۔ لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری ایونٹ کے مزید پڑھیں