@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیلابی تباہ کاریوں میں ناقص منصوبہ بندی کا کردار
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحی کے موقع پر 8 ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر 8 ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان، جمہوری جمہوریہ کانگو کے صدر فیلکس تسیسیکیدی، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، کرغزستان کے صدر سادیر کیپاروف، تنزانیہ کے صدر سامیہ مزید پڑھیں
سابق جاپانی وزیر اعظم کے قتل کی تحقیقات جاری
جاپان کی نیشنل پولیس سروس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات شروع کرے گی کہ آیا جاپان کے سابق وزیر اعظم آبے شنزو کو ہلاک کرنے والی فائرنگ میں ’سیکیورٹی فقدان‘ تھا۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق این پی اے نے بتایا کہ نارا شہر کی پولیس نے آبے شنزو کے مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کی مسلم امہ کو عید قربان کی مبارکباد
جرمن چانسلر اولاف شولز نے تمام تر مسلم امہ کو عید ِ قربان کی مبارکباد پیش کی ہے۔ چانسلر شولز نے اس موقع کی مناسبت سے سماجی رابطوں کے پیج پر اپنا پیغام شیئر کیا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں عید الضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ’میں تمام تر امت مسلم کے اس مزید پڑھیں
امریکہ، نکلیئر وار پیڈ کے حامل میزائل کا تجربہ ناکام
امریکی فوج کی طرف سے تیار کردہ نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا نیا بیلسٹک میزائل تجربے کے دوران پھٹ گیا۔ امریکی فوج نے جسے اس نے منٹ مین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل "Minotaur II+” جو کہ جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے کی کیلی فورنیا میں وینڈربرگ مزید پڑھیں
پاکستان میں مون سون بارشیں اموات اور تباہ کاریوں کا موجب بن رہی ہیں
پاکستان کے متعدد علاقے مون سون بارشوں کی زد میں ہیں، سیلاب اور مختلف حادثے میں 76 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خیبر پختون خواہ، راولپنڈی، ملتان، لاہور اور کراچی میں مون سون بارشوں نے تباہیاں مچادیں ملک گیر مختلف حادثات اور مکانات کی چھتیں منہدم ہونےکے واقعات میں مزید 6 افراد جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں
وزیر دفاع آقار: آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہماری یہ جنگ جاری رہے گی
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ نام چاہے پی کے کے ، وائے پی جی، پی وائے ڈی ہو یا پھر داعش یا فیتو ، تمام تر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ہماری مصمم جدوجہد جاری و ساری رہے گی، ان کو چاہے کوئی بھی کیوں نہ امداد فراہم کرے ہم انہیں مزید پڑھیں
ترک فرسٹ لیڈی کا تمام تر مسلم امہ کو عید الضحی کی مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے عید قربان کی مناسبت سے سماجی رابطوں کے پیجز پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ محترمہ امینہ ایردوان نے لکھا ہے کہ "عید کا مفہوم، مل بانٹنے، یاد کرنے اور خاندانی اقدار کو پختہ کرنا ہے، یہ خراج تحسین ہے، میں رب کریم سے دعا گو مزید پڑھیں
سربرینٹثا نسل کشی کے 50 مقتولین کی 11 جولائی قتل عام کی برس پر مدفن کیاجا ئیگا
مشرقی بوسنیا ا ینڈہرزیگووینا کے علاقے سریبرینٹثا میں 1995 کی نسل کشی کی برسی 11 جولائی کو دفن کیے جانے والے 50 مقتولین کی لاشوں کو لے کر جانے والا قافلہ پوٹوکاری میموریل قبرستان پہنچا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کا سب سے بڑا انسانی المیہ قرار دیے جانے والے اس المیہ جس دوران مزید پڑھیں