روس-یوکرین جنگ کے جاری رہنے والے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے سے متصل ہےاور فرنٹ لائن کے قریب واقع باہموت شہر میں بڑھتے ہوئے روسی حملوں کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ باہموت پولیس ایڈمنسٹریشن کے پریس آفیسر میجر پاولو دیاچینکو نے خطے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حج کا سفر ہماری روزمرہ کی زندگیوں میں کیسے داخل ہوتا ہے؟ شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
عید الاضحی ہمیں کیسے قربانی اور محبت کا درس دیتی ہے: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
قربانی کے جانوروں کی کھالیں معیشت کیلئے کیوں اہم ہیں؟
سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے اس وقت لاکھوں پاکستانی اپنے اپنے قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے اور ان کی کھال اتارنے کے بعد گوشت بنانے میں مصروف ہیں۔ عیدالاضحیٰ ناصرف ایک مذہبی تہوار ہے بلکہ اس کی معاشی اہمیت کو بھی کسی طور نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ بعض لوگوں کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کا ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ہفتہ کو ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ترکیہ کی حکومت اور عوام کو عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔ پاکستان کے وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں
انطالیہ ہوائی اڈے پر ایک دن میں ریکارڈ پروازیں
وزیر برائے مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل قارا اسماعیل اولو نے اطلاع دی ہے کہ انطالیہ ہوائی اڈے پرعید کے پہلے روز 1034 پروازوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ قارا اسماعیل اولو نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ عید الضحی کی 9 چھٹیوں کے دوران ہوائی اڈوں پر گہما گہمی مزید پڑھیں
ایردوان -لاپڈ ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم لاپڈ نے صدر ایردوان کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کا ٹیلی فون کیا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی مزید پڑھیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ترک کافی کو معتارف کروانے کی تقریب
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ترک کافی کو معتارف کروانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ بیجنگ یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ (YEE) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں چینی مہمانوں بشمول صنعت کے نمائندے، ٹرینرز اور کافی کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ استقبالیہ اور افتتاحی تقریر کے مزید پڑھیں
جاپان میں آج مشاورتی اسمبلی (سانگین) کے باقاعدہ پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
جاپان میں آج مشاورتی اسمبلی (سانگین) کے باقاعدہ پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔ کیوڈو نیوز کی خبر کے مطابق، جاپانی ووٹرز جو ہر 3 سال بعد سنگین جو کہ ’’ایوان بالا‘‘ کہلاتا ہے کی 248 نشستوں میں سے نصف کے مستقبل کا تعین کرنے کے لیے اپنے ووٹوں کا استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں