صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ اس بات چیت میں شام کی تازہ صورتحال سمیت یوکیرین۔ روس جنگ اور بحیرہ اسود میں اناج کی برآمدات کے لیے محفوظ راہداری کی تشکیل کے معاملات زیر ِ غور آئے۔ صدر ایردوان نے مذاکرات میں شام میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سریبرینیکا کی نسل کشی پر صدر ایردوان کا بیان
صدر رجب طیب ایردوان نے سریبرینیکا کی نسل کشی کی 27 ویں برسی پر اللہ سے ان کی مغفرت کی دعا کے ساتھ یاد منائی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ سربرینیکا نسل کشی کی 27 ویں برسی پر، انسانیت کی تاریخ کے سیاہ ترین دھبوں مزید پڑھیں
حکومت کو عوام کی آگہی کیلئے آپشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور وسائل کم ہیں، حکومت کو عوام کی آگہی کے لیے تمام آپشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ آبادی میں اضافے سے انسانی صحت بالخصوص ماں اور بچے کی صحت سمیت لوگوں کی مزید پڑھیں
امریکا کی غلامی کرنے سے بہتر ہے کہ پاکستان نہ بنتا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا کی غلامی کرنے سے بہتر ہے کہ پاکستان نہ بنتا، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک اس لیے آزاد ہوا تھا کیونکہ قائداعظم اور علامہ اقبال نے کہا کہ انگریز کی غلامی کے بعد ہم ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، اگر آج ہم نے امریکا کے بوٹ پالش کرنے ہیں تو اس سے بہتر مزید پڑھیں
سریبرینیکا کی نسل کشی کی 27 ویں برسی کے موقع پر فخر الدین آلتون کا بیان جاری
صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے سریبرینیکا کی نسل کشی کی 27 ویں برسی کے موقع پر بیان جاری کیا ہے۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ سربرینیکا کی نسل کشی کا درد، جو کہ جدید دنیا کی شرمناک دستاویزات میں سے ایک ہے، ابھی بھی تازہ ہے۔ مزید پڑھیں
نومبر میں دنیا کی آبادی آٹھ ارب تک پہنچ جائے گی
نومبر میں دنیا کی آبادی آٹھ ارب تک پہنچ جائے گی۔ اقوام متحدہ کے شعبہ اقتصادی اور سماجی امور کی جانب سے شائع کردہ "ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس 2022” رپورٹ کے مطابق 15 نومبر 2022 کو دنیا کی آبادی 8 ارب ہو جائے گی۔ رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ دنیا کی آبادی 2030 میں مزید پڑھیں
کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحق
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے۔ شہر میں کئی گھٹنوں سے جاری بارش ابھی بھی مکمل طور پر تھمی نہیں ہے اور آسمان پر منڈلاتے سیاہ بادل مزید پارش کا پیغام دے مزید پڑھیں
یمن، ضلع حدراموت میں ایک کرنل قاتلانہ حملے میں اللہ کو پیارا ہو گیا
یمن کے ضلع حدراموت میں ایک اعلی سطحی کمانڈر ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گیا۔ اس واقع کی اطلاع یمن میں صدارتی اختیارات کو منتقل کردہ "صدارتی کونسل ” کے رکن عائدروس قاسم الا زبیدی نے دی ۔ جنوبی عبوری کونسل کی صدارت کے فرائض بھی ادا کرنے والے زبیدی نے اپنے تحریری اعلان مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے۔45
کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی ٹماٹر کی بھاری پیداوار کے اعتبار سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے؟ دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی ٹماٹر سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی زرعی مصنوعات میں سے ایک ہے۔ یہاں تک کہ ترک دستر خوان میں ٹماٹر ایسے لوازمات میں سے ایک ہے کہ مزید پڑھیں