کراچی میں عید کے دوسرے روز شدید بارشوں نے زندگی اجیرن بنا دی

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے اور کئی علاقے ڈوب گئے جبکہ شہری کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم رہے۔ کراچی پولیس کے مطابق مختلف واقعات میں 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق مزید پڑھیں

یوکیرین میں مقیم افراد کو روسی شہریت دینے کے عمل کو آسان بنا دیا گیا

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے  یوکیرین میں  مقیم   افراد کو  روسی شہریت دینے کے عمل کو سہل بنانے والی ایک  قرار داد کی منظوری دے دی۔ روسی ریاستی قانون انفارمیشن سسٹم میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق، ولادیمیر پوتن نے اس حکم نامے کے دائرے کو وسعت دی ہے جو روسی شہریت دینے مزید پڑھیں

سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

8  جولائی کو  ایک مسلح حملے میں  اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے سابق وزیر اعظم آبے شنزو کے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں لیے  آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ٹوکیو کے وسط میں زوجو-جی بدھ مت مندر میں منعقد ہ  رسم جنازہ میں  مرحوم کے خاندان کے افراد کے علاوہ، وزیر اعظم فومیو کشیدا مزید پڑھیں

کرہ  ارض سے تقریباً ڈیڑھ ملین کلو میٹر کی دوری سے رنگین مناظر

امریکی ہوابازی و خلائی  ایجنسی ناسا نے  اسپیس ٹیلی سکوپ  جیمز ویب  کے کرہ  ارض سے تقریباً ڈیڑھ ملین کلو میٹر کی دوری سے رنگین مناظر کو  شیئر کیا ہے۔ جیمز ویب  ٹیلی سکوپ نے "13 برس سے زیادہ   پرانے ماضی  کی جانب دیکھتے  ہوئے” ابتک  عکس بندی کردہ  ‘قدیم ترین دور کے   گہری ترین  مناظر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر توانائی کا بحران جاریء ہے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی

بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے صدر فاتح بیرول نے یہ بتاتے ہوئے کہ عالمی سطح پر توانائی کے بحران کا سامنا ہے، کہا کہ دنیا نے توانائی کا اتنا بڑا بحران کبھی نہیں دیکھا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں منعقدہ ایک عالمی توانائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے، بیرول نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیوٹرلز سے صلح کرنا چاہتا ہوں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں، عمران خان کی حد تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، زرداری سے نفرت ہے، سیاست میں کبھی انتقام نہیں لیا اور کبھی بھی وزیراعظم بننا نہیں چاہتا۔ ایک انٹرویومیں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

سریبرینٹثا کی نسل کشی پر صدر ایردوان کا بیان

صدر رجب طیب ایردوان نے سریبرینیکا کی نسل کشی کی 27 ویں برسی پر اللہ سے ان کی مغفرت کی دعا کے ساتھ یاد منائی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ سربرینیکا نسل کشی کی 27 ویں برسی پر، انسانیت کی تاریخ کے سیاہ ترین دھبوں مزید پڑھیں

شام کو انسانی امداد کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے فیصلہ کیا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  نے شام کو امداد کی فراہمی کے معاملے میں  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصالحت قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سیکرٹری جنرل کےنائب  ترجمان فرحان حق نے کہا کہ گوٹیریس نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں