فریج سے اشیاء کیوں کھائیں، مالکان کا 2 کمسن گھریلو ملازمین پر تشدد، 1ہلاک

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 2 کمسن گھریلو ملازمین پر تشدد کے نتیجے میں 1 بھائی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے دونوں بھائیوں پر تشدد کے الزام میں خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 2 کم عمر گھریلو مزید پڑھیں

بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کو 27 برس بیت گئے

سربرینیکا: بوسنیا کے مسلمانوں پر اسانیت سوز مظالم اور قتل عام کو 27 برس بیت گئے۔ 11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔ بی بی مزید پڑھیں

جیمز ویب خلائی دور بین کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی گئی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ناسا کی جیمزویب دور بین کی پہلی تصاویر میں سے ایک تصویر جاری کردی ہے، جسے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرا منظر کہا جا سکتا ہے۔ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سائنسی منصوبہ قرار دی گئی اس خلائی دور بین سے حاصل ہونے والی رنگین تصاویر میں مزید پڑھیں

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز سے لڑاکا طیارہ سمندر میں جا گرا

امریکہ کے بحیرہ روم میں گشت کرنے والے ہیری ایس ٹرومین  طیارہ بردار  بحری جہاز  پر کھڑا ایف۔18 اے لڑاکا طیارہ شدید آندھی کے باعث  سمندر میں جا گرا۔ امریکی بحریہ کی 6ویں فلیٹ کمانڈ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ F/A-18 سپر ہارنیٹ جیٹ ہیری ایس ٹرومین 8 جولائی کو مزید پڑھیں

ترک صدر کی آرمینی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی  محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق  اس ملاقات  میں آرمینی  وزیر اعظم  پاشنیان  نے صدر ایردوان کو  عید ِ قربان کی مبارکباد پیش کی ۔ دونوں سربراہان نے  خطے میں امن و استحکام مزید پڑھیں