جاپان کے سابق وزیر اعظم ایبے شنزو کو قتل کرنے والے مشتبہ شخص یاماگامی ٹیٹسویا نے حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیار کو بنانے کے لیے یوٹیوب کی ویڈیوز سے اگاہی حاصل کیے جانے کا پتاچلا ہے۔ کیوڈو نیوز کی خبر میں، تفتیشی حکام نے بتایا کہ یاماگامی نے یوٹیوب ویڈیوز سے اس بندوق کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سربی کھلاڑی نوواک جوکووچ وملبڈن چمپین بن گئے
برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ سیزن کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں مینز سنگلز میں نوواک جوکووچ نےنک کرگیوس کو 3-1 سے شکست دیتے ہوئے کپ اپنے نام کر لیا۔ آخری چار ومبلڈن جیتنے والے جوکووچ نے ٹورنامنٹ میں 7ویں بار ٹرافی ک جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ سربیائی کھلاڑی نے اپنی 21ویں مزید پڑھیں
برلن اسٹیٹ اوپیرا میں ترک فنکاروں کا شاندار شو
اسٹیٹ اوپیرا اور بیلے کے جنرل ڈائریکٹر جنرل مرات قارا حان نے برلن اسٹیٹ اوپیرا میں اطالوی موسیقار جیاکومو پکینی کے "Turandot” میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ قارا حان نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر مہمانوں سے زبردست داد وصول کی جنہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یہ پرفارمنس دیکھی مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر حملے جاری
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ انہوں نے ڈونیٹسک کے علاقے چاسوف یار میں یوکرینی فوجی یونٹوں کے عارضی تعیناتی مقام کو زمین سے داغے گئے انتہائی درستگی والے میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کی کارروائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے، کوناشینکوف نے کہا کہ طویل فاصلے مزید پڑھیں
بوسنیا ہرزیگوینیا میں 11 جولائی 1995 کی نسل کشی کی یاد منائی گئی
بوسنیا ہرزیگوینیا کے مشرقی شہر سربرینٹثا میں جولائی 1995 کو ہونے والی نسل کشی کی 27 ویں برسی کے موقع پر ایک یادگاری رسم کا اہتمام کیا گیا۔ بوسنیا ہرزیگوینا میں جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے فوجیوں کے اڈے کے طور پر استعمال ہونے والی پرانی بیٹریوں کی فیکٹری میں منعقدہ یادگاری پروگرام سے مزید پڑھیں
سری لنکا میں مظاہرے جاری
سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے کے باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو ج نے سے آگاہ کیا ہے۔ اے این آئی نیوز کی خبر کے مطابق، وزیر اعظم کے دفتر کے میڈیا آفس کی اطلاع کے مطابق صدر راجہ پاکسے پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو مبارکباد
ترکی کی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ شَن توپ نے عید الاضحی کے موقع پر الغنیم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔46
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج پر بات کریں گے وہ ہے "ہڈیوں کی صحت اور ہڈیاں گھُلنے کی بیماری کا گھریلو علاج”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں مزید پڑھیں
نائیجیریا کی ریاست لاگوس میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی
نائیجیریا کی ریاست لاگوس میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (NEMA) لاگوس کے کوآرڈینیٹر ابراہیم فارینلوئے نے بتایا کہ 8 جولائی کو لاگوس ریاست کے اوجو علاقے کے قریب دریائے اکوروڈو میں ڈوبنے والی کشتی کی تلاش اور بچاؤ کی کوششوں کے دوران مزید پڑھیں
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن جاری
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ بغیر رکے، تھکےآپریشن جاری رکھوکے سلوگن کے ساتھ عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری مزید پڑھیں