نائیجیریا میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

نائیجیریا کی ریاست لاگوس میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ نیشنل ان لینڈ واٹر ویز اتھارٹی کے ڈائریکٹر سرت بریمہ نے ریاست لاگوس کے اوجو علاقے کے قریب دریائے اکوروڈو میں مسافروں اور سامان سے بھری ایک کشتی الٹنے کی اطلاع دی ہے۔ براہیمہ نے بتایا مزید پڑھیں

امریکی صدر کی مسلم امہ کو حج اور عید قربان کی مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ عید کی روایات اور حج کی رسومات مسلمانوں کے لیے اپنے ایمان کو تازہ کرنے کا موقع ہیں اور توحیدی مذاہب کی مشترکہ جڑوں کی یاد دہانی مزید پڑھیں

جرمنی میں ہیڈ  اسکارف پہننے والی  خاتون پر حملہ

جرمنی میں ایک نسل پرست نے ہیڈ  اسکارف پہننے والی  خاتون پر حملہ  کیا ہے۔ روزنامہ تیگ سپیگل  کی خبر  کے مطابق  دارالحکومت برلن کے ضلع ویسینسی میں ایک نسل پرست شخص نے ہیڈ اسکارف پہننے والی  خاتون کے لیے قبلِ نفرت  الفاظ استعمال  کرنے کے علاوہ اس پر حملہ بھی کیا ہے۔ اطلاع  کے مزید پڑھیں

کوہ الپ کی ایک چوٹی سے برف کا تودہ گرنے سے اموات کی تعداد 11 ہو گئی

پہاڑی سلسلے الپ کے  اٹلی کے حصے   میں  واقع  مارمولادا چوٹی  سے  برف کا تودہ گرنے سے  ہلاکتوں کی تعداد 11 تک ہو گئی ۔ اطالوی  نیوز  ایجنسی  آنسا نے امدادی  ٹیموں کے  حوالے سے  اپنی خبر میں  اطلاع دی ہے کہ گزشتہ اتوار کو  مارمولادا  چوٹی پر  پیش آنے والے اس المیہ میں  لا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سیلاب کی آفت سے جانی نقصان 120 تک جا پہنچا

بنگلہ دیش میں سیلاب سے اموات کی  تعداد 120 ہو گئی۔ حکام نے بتایا کہ شدید بارشوں سے 15 ملین افراد  نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے  اور جانی نقصان 120 تک ہو گیاہے۔ سلہٹ کے ایک سینئر سرکاری اہلکار مجیب الرحمان نے کہا کہ سڑکیں بنانے کے بجائے بارش کے پانی کے بہاؤ کو مزید پڑھیں

ترکی کی سری لنکا میں جاری مظاہروں میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش

ترکی نے سری لنکا میں جاری مظاہروں میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہمیں سری لنکا میں ہونے والی پیش رفت اور جاری مظاہروں میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ملک کو درپیش سنگین سیاسی اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ کا 3 ممالک کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے عید الاضحی کے موقع پر 3 ممالک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے عراقی ایوان نمائندگان کے صدر محمد حلبوسی، سعودی عرب کی کونسل آف دی کونسل مزید پڑھیں

سری لنکا میں بد ترین معاشی بحران پر احتجاج پر مظاہرین نے وزیراعظم کا گھرنذرِ آتش کردیا

سری لنکا میں بد ترین معاشی بحران پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کے گھر کو آگ لگا دی۔ سری لنکن وزیراعظم کے آفس سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور اسے آگ لگادی۔ بیان میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم ایبے شنزو کوکو ہلاک کرنے والا یاماگامی ٹیٹسویا بم بنانے کی بھی کوشش کرچکا ہے

جاپان کے سابق وزیر اعظم ایبے شنزو کو بندوق سے فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے یاماگامی ٹیٹسویا، اس سے  قبل بم بنانے کی کوشش  بھی کر چکے ہیں۔ کیوڈو نیوز کی خبر کے مطابق  ، حملے کی تحقیقات کرنے والے تفتیش کاروں نے بتایا کہ یاماگامی نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے مزید پڑھیں

ایران کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کی تصدیق

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی رپورٹ  جس میں  یورینیم کی افزودگی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اگلی نسل کے IR6 سینٹری فیوجز کا استعمال شروع کرنےکا ذکر کیا گیا ہے کی تصدیق کی ہے۔ ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالویندی نے سرکاری ٹیلی ویژن سے مزید پڑھیں