یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلسنکی نے مسلمانوں کو عید الضحی ٰ کی مبارکباد پیش کی۔ عید کی مناسبت سے سماجی میڈیا پر زیلنسکی نے ترکی زبان میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "عید قربان خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہو ، آپ کو عید کی مبارکباد”۔ ان کا کہنا ہے کہ "مسلم امہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوبی فرانس میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
فرانس کے جنوب میں گارڈ ریجن کے جنگلاتی علاقے میں گزشتہ روز شروع ہونے والی آگ بدستور جاری ہے۔ جب کہ اب تک 620 ہیکٹر اراضی راکھ میں تبدیل ہو چکی ہے، ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹروں اور لگ بھگ 700 فائر فائٹرز کے ذریعے بجھانے کا کام جاری ہے۔ کہا گیا ہےکہ آگ کے کچھ مزید پڑھیں
پاکستان میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی
لاہور سمیت ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی۔ فرزندان اسلام نماز عید کی ادائیگی کے بعد اپنی حیثیت کے مطابق حلال جانوروں کی قربانی کریں گے۔ لاہور میں عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع بادشاہی مسجد میں ہوگا۔ بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحی کی امامت چیئرمین مرکزی رویت مزید پڑھیں
پاکستان کی مادرِ ملت کی 55 ویں برسی
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55 ویں برسی آج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ علی جناحکی 55 ویں مزید پڑھیں
ترک صدر کا ترک قوم، فوج اور مسلم اُمہ کو عیدِ قربان پر خصوصی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عید الضحیٰ کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغام شیئر کیا ہے۔ جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں امت مسلم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "میں ترک قوم اور عالم اسلام کو عید ِ قربان کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ،ا ن مقدس مزید پڑھیں
صحافی احمر شاہین پر نامعلوم افراد کا حملہ، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جان سے مار دینے کی دھمکیاں
لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی احمر شاہین کیساتھ گذشتہ دنوں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ مبینہ طور پر ان کو اسلحے کے زور پر گاڑی سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی گئیں۔ اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے احمر مزید پڑھیں
صحافی سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد کا حملہ، بول نیوز کا دعویٰ
بول نیوز سے وابستہ صحافی سمیع ابراہیم کو بھی مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نامعلوم افراد واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد میں بول نیوز کے آفس کے باہر پیش آیا۔ صحافی سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھ پر مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن کیلئے مہم، سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ دیدیا
مسلم لیگ کے دو اہم رہنمائوں سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق نے 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی مہم سازی میں حصہ لینے کیلئے اپنی وزارتوں سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن رواں ماہ کی 17 تاریخ کو ہونا ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
دنیا پاکستان کو قرض دینے کیلئے تیار نہیں، چین اور سعودی عرب بھی چیک دے دے کر تھک گئے
قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پچھلے 20 سالوں سے ہم نے اپنی معاشی زندگی قرضوں پر گزاری ہے۔ اب ہم یہ بھول جائیں کہ دنیا ہمیں قرضہ دے گی۔ اب دنیا ہمیں قرض دینے کو تیار نہیں ہے۔ چین اور سعودی عرب بھی ہمیں چیک دیتے دیتے تھک گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ترکی اور ترک جمہورتوں میں عید قربان بڑی عقیدت و احترام سے مناٗئی جا رہی ہے
عید الضحی کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں نے نماز عید ادا کرنے کے لیے مساجد اور عید گاہوں کا رخ کیا۔ ترکی میں مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکرمصطفیٰ شنتوپ نے عید الاضحی کی نماز استنبول کی آیا صوفیہ مسجد کبیرہ میں ادا کی۔ انہوں مزید پڑھیں