سری لنکا: ہزاروں مظاہرین نے صدر کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا

سری لنکا کے تجارتی مرکز اور دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر صدر کی سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مقامی ٹی وی نیوز نیوز فرسٹ چینل کی ویڈیو فوٹیج میں مظاہرین کو سری لنکا کے جھنڈے اور ہیلمٹ تھامے صدر مزید پڑھیں

حجاج کرام آج جمرۃ الکبریٰ میں شیطان کو پتھر مارنے میں مصروف

حاجی مناسک حج کی ادائیگی آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں اور آج جمرۃ الکبریٰ میں شیطان کو پتھر مارنے کا عمل پورا کر رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے حجاج کرام نے گروپس کی شکل میں مکہ کے قریب مزید پڑھیں

یوم عرفہ: شفقنا گوشہ اسلام

ایک سال کی راتوں میں سے سات راتیں عظمت اور عظمت والی راتیں ہیں۔ یہ ہیں شب قدر، شب معراج، شب برات، عرفات کی رات، پندرہویں شعبان اور راتیں دو عیدیں (عید الفطر اور عید الاضحی)۔ تاہم عرفات کی رات بڑی سیاسی اور مذہبی اہمیت کی حامل ہے۔ لیکن عرفات ہے کیا؟ عرفات مکہ کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں ایک بار پھر معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جہاں معاشی بحران کی وجہ سے حالات زندگی ابتر ہو چکے ہیں، آج ہونے والے بڑے احتجاج سے قبل کرفیو کا اعلان کر دیا گیا۔ کولمبو میں متوقع بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی تھیں جس میں صدر گوتابایا راجا پاکسے اور مزید پڑھیں

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے: راناثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ وہ اپنے خلاف منشیات کے کیس میں اینٹی نارکوٹکس کے کردار پر آرمی چیف سے تحریری شکایت کرچکے ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ مجھ پر 15کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان، شہزاد اکبر اور سابق مزید پڑھیں